تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باعِثِ آرام" کے متعقلہ نتائج

تَفْسِیر

تشریح، مطلب، توضیح

تَفْسِیر داں

علم تفسیر کا جاننے والا

تَفْسِیر وار

وضاحت کے ساتھ ، ترتیب وار (شلزے کی قواعد (ترجمہ) ، ڈاکٹر ابو اللیث صدیقی)

تَفْسِیر دان

علمِ تفسیرکا جاننے والا

تَفْسِیر بِالرّائے

اپنی رائے کے موافق قرآن مجید کی تفسیر کرنا .

تَفْسِیر کَرْنا

کھلے الفاظ میں بیان کرنا، کھول کر بیان کرنا، صراحۃً بیان کرنا، تصریح کرنا

تَفْسِیرِ عِشْق

محبت کی وضاحت، تعبیر، یا محبت پر تبصرہ، محبت کی تعریف

تَفْسِیرِ مَعْنَوی

(مسیحی) عارفانہ تعبیر ، انگ : Anagoge (English Urdu Dictionary of Christian Terminology)

تَفْسِیرِ دو‌ عالَم

تَفْسِیری

تفسیر سے منسوب تراکیب میں مستعمل

تَفْسِیرِ حِکْمَت

دنیاوی باتوں کا عقل و دانش کی روشنی میں مطلب سمجھنا یا نکالنا.

تَفاسِیر

تعبیرات، تفسیرات، شروح، تفاصیل

تَفْسِیدَہ کامی

(مجازاً) حلق سوکھ جانا ، پیاس .

تَفْسِیدَہ

گرم، تپتا ہوا، بہت گرم

تَفْسِیدَگی

(مجازاً) جلن ، الجھن ، آفت ، پریشانی .

عَمَلیِ تَفْسِیر

عملی طور پر کی جانے والی تشریح ، عمل کے ذریعے سے کسی بات کی وضاحت کرنا ، عملی شکل ۔

تَعْبِیْر و تَفْسِیْر

حَرْفِ تَفْسِیر

(قواعد) وہ لفظ جس سے کسی لفظ کے معنی یا کلام کا مطلب واضح کریں ، مثلاً یعنی ’مراداً‘ مرادیکہ ، مطلب وغیرہ.

حُرُوفِ تَفْسِیر

رک : حرف تفسیر .

اَہلِ تَفْسِیر

تاوِیل تَفْسِیر کا فَرْق

۔’تاویل‘ کا مقصود ہوتا ہے کہ ظاہر معنی سے اُن معنوں کی طرف توجہ کی جائے جن کا احتمال ہے اور ’تفسیر‘ کا مقصود صرف معنی کی وضاحت ہے۔

تَفْسِرَہ

قارورہ یعنی بول کی شیشی ؛ قارورہ یا پیشاب ؛ قارورہ دیکھنا ؛ دلیل یا علامت

اردو، انگلش اور ہندی میں باعِثِ آرام کے معانیدیکھیے

باعِثِ آرام

baa'is-e-aaraamबा'इस-ए-आराम

وزن : 112221

باعِثِ آرام کے اردو معانی

  • جسے دیکھ کر روح کو راحت ملے، جس سے طبیعت سکون پائے
  • آسائش، راحت کی وجہ، افاقہ، پرسکون

English meaning of baa'is-e-aaraam

बा'इस-ए-आराम के हिंदी अर्थ

  • आरामदायक, प्रसन्न
  • सुखदायी, आराम का कारण, शान्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باعِثِ آرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

باعِثِ آرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone