تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باہَمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باہَمی کے معانیدیکھیے
باہَمی کے اردو معانی
صفت
- باہم سے منسوب، آپس کا، آپس کی، ساتھ کا، ساتھ کی، ایک دوسرے کا
- درمیانی
شعر
آئیے راستے الگ کر لیں
یہ ضرورت بھی باہمی سی ہے
باہمی ربط میں رنجش بھی مزا دیتی ہے
بس محبت ہی محبت ہو ضروری تو نہیں
لاکھ خوش گماں دنیا باہمی تعلق کو
دوستی کہیں لیکن دوستی نہ سمجھا جائے
English meaning of baahamii
Adjective
- mutual, reciprocal, common, shared, together, co-operative
-
middle
Example - Puna aur Ahmad Nagar ka bahami fasla sattar-assii meel se zyada nahin hai
बाहमी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बाहम (रुक) से मंसूब : आपस का, एक दूसरे का, पारस्परिक, आपस का, आपस की, साथ का, साथ की
-
मध्य, बीच का
उदाहरण - पूना और अहमद नगर का बाहमी फ़ासला सत्तर-अस्सी मील से ज़्यादा नहीं है
باہَمی کے قافیہ الفاظ
باہَمی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باہَمی)
باہَمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔