اردو، انگلش اور ہندی میں باغِی کے معانیدیکھیے
وزن : 22
اشتقاق: بَغِیَ
باغِی کے اردو معانی
عربی - صفت
- حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف
- (اسلام) خدا رسول یا احکام شریعت سے سرتابی کرنے والا
فارسی - صفت
- باغ سے منسوب، باغ سے اگا ہوا، جیسے: باغی شلغم یا باغی بیر، (عموماً) جنگلی یا خودرو کی ضد
شعر
قدروں کی حدیں توڑ نئی طرح نکال
دم تجھ میں اگر ہے تو باغی ہو جا
یہ ہی ہیں دن، باغی اگر بننا ہے بن
تجھ پر ستم کس کو پتا پھر ہو نہ ہو
English meaning of baaGii
Arabic - Adjective
- rebel, traitor, insurgent, mutineer, rebellious, disloyal
- (Islam) disobedient of religious belief
Persian - Adjective
- of or relating to a garden, grown in a garden, hortulan
बाग़ी के हिंदी अर्थ
अरबी - विशेषण
- प्रभुसत्ता के विरुद्ध तथा शासन उलटने के उद्देश्य से सैनिक विद्रोह करने वाला व्यक्ति, सरकश, विद्रोही, असंतुष्ट
- (इस्लाम) ईश्वर, देवदूत या धार्मिक मान्यताओं से अवज्ञा करने वाला
फ़ारसी - विशेषण
- बाग़ से संबंधित, बाग़ से उगा हुआ, जैसे: बाग़ी शलजम या बाग़ी बैर
باغِی کے مترادفات
باغِی کے متضادات
باغِی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باغِی)
باغِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔