تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باگھ مار" کے متعقلہ نتائج

باگھ

شیر کی نسل کا لیکن اس سے قد و قامت میں چھوٹا ایک خونخوار جانور، چیتا

باگھ نَگ

شیر اور بوربچہ وغیرہ کے جسم کی ایک خاص قسم کی ہڈی ، (انگریزی) لکی بون.

باگھ نَکھ

شیر کا ناخن، چانْدی میں مڑھا ہوا شیر کا ناخن جس کو بطور تعویذ گلے میں پہنتے ہیں

باگھ بَکْری

لڑکوں کا ایک کھیل

باگھ کُنجَر

कपड़ों की छपाई, रँगाई, आदि में ऐसी आकृ तियां जिनमें बाघ और हाथी की लड़ाई का दृश्य हो

باگھ کا پَٹّھا

شیر کا بچہ

باگھ مار

شیر کو مار گرانے والا، شیرافگن

باگھ کی ماسی بِلائی

ایک ہی قسم کے ہیں یا ایک ہی نسل سے ہیں، بلی اور شیر ایک ہی نسل سے ہیں

باگھَمْبَر

ایک قسم کا روئیں دار کمبل جو دیکھنے میں شیر کی کھال کی طرح دکھائی پڑتا ہے

باگھ بَکْری ایک ٹھار رَکْھنا

ایسا امن قائم کرنا کہ کمزور کو طاقتور نہ ستا سکے ، اعلیٰ و ادنٰی سے یکساں سلوک کرنا.

باگھ اور بَکری ایک ٹھار رَکھنا

maintain complete peace, not to discriminate between rich and poor

باگھ بَکْری کا ایک جا پانی پِینا

اعلیٰ و ادنٰی سب کے ساتھ یکساں انصاف ہونا، کمزور کو طاقتور کے ظلم کا خوف نہ ہونا

باگھ بَکْری کو ایک گھاٹ پان پِلانا

ایسا عدل قائم کرنا کہ کسی مظلوم کو ظالم کا خوف نہ رہے ، اعلیٰ و ادنیٰ سب یکساں سلوک کرنا .

باگھی

وہ گٹھلی جو کسی زخم وغیرہ کی وجہ سے ابھر آتی ہے اور اس میں درد بھی ہوتا ہے، المبا

باگْھنی

شیرنی ، شیر کی مادہ.

باگُھل

एक प्रकार की छोटी मछली

باگِھن

شیرنی، شیر کی مادہ

لودِھیا باگھ

شیر کی ایک قسم جو گھنے جنگلوں میں رہتا ہے اور جنگلی جانوروں مثلاً چیتل اور سانبھر وغیرہ کو مارکر کھاتا ہے یہ آبادی کے قریب کبھی نہیں آتا .

لودِیا باگھ

گَھر میں بِلَوتی باگھ

معمولی آدمی بھی گھر میں بڑا بہادر ہوتا ہے، اپنے گھر میں آدمی دلیر ہوتا ہے

اُونٹْیا باگْھ

وہ شیر جو جانوروں کا شکار کرے (انسان کا خون اس کے منھ کو نہ لگا ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں باگھ مار کے معانیدیکھیے

باگھ مار

baagh-maarबाघ-मार

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

باگھ مار کے اردو معانی

صفت

  • شیر کو مار گرانے والا، شیرافگن
  • بہادر، جرات مندانہ

Urdu meaning of baagh-maar

  • Roman
  • Urdu

  • sher ko maar giraane vaala, shera.ufgan
  • bahaadur, juraat mandaanaa

English meaning of baagh-maar

Adjective

  • tiger-killer
  • brave, bold

बाघ-मार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शेर को मार गिराने वाला, व्याघ्र विजयी
  • बहादुर, साहसिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باگھ

شیر کی نسل کا لیکن اس سے قد و قامت میں چھوٹا ایک خونخوار جانور، چیتا

باگھ نَگ

شیر اور بوربچہ وغیرہ کے جسم کی ایک خاص قسم کی ہڈی ، (انگریزی) لکی بون.

باگھ نَکھ

شیر کا ناخن، چانْدی میں مڑھا ہوا شیر کا ناخن جس کو بطور تعویذ گلے میں پہنتے ہیں

باگھ بَکْری

لڑکوں کا ایک کھیل

باگھ کُنجَر

कपड़ों की छपाई, रँगाई, आदि में ऐसी आकृ तियां जिनमें बाघ और हाथी की लड़ाई का दृश्य हो

باگھ کا پَٹّھا

شیر کا بچہ

باگھ مار

شیر کو مار گرانے والا، شیرافگن

باگھ کی ماسی بِلائی

ایک ہی قسم کے ہیں یا ایک ہی نسل سے ہیں، بلی اور شیر ایک ہی نسل سے ہیں

باگھَمْبَر

ایک قسم کا روئیں دار کمبل جو دیکھنے میں شیر کی کھال کی طرح دکھائی پڑتا ہے

باگھ بَکْری ایک ٹھار رَکْھنا

ایسا امن قائم کرنا کہ کمزور کو طاقتور نہ ستا سکے ، اعلیٰ و ادنٰی سے یکساں سلوک کرنا.

باگھ اور بَکری ایک ٹھار رَکھنا

maintain complete peace, not to discriminate between rich and poor

باگھ بَکْری کا ایک جا پانی پِینا

اعلیٰ و ادنٰی سب کے ساتھ یکساں انصاف ہونا، کمزور کو طاقتور کے ظلم کا خوف نہ ہونا

باگھ بَکْری کو ایک گھاٹ پان پِلانا

ایسا عدل قائم کرنا کہ کسی مظلوم کو ظالم کا خوف نہ رہے ، اعلیٰ و ادنیٰ سب یکساں سلوک کرنا .

باگھی

وہ گٹھلی جو کسی زخم وغیرہ کی وجہ سے ابھر آتی ہے اور اس میں درد بھی ہوتا ہے، المبا

باگْھنی

شیرنی ، شیر کی مادہ.

باگُھل

एक प्रकार की छोटी मछली

باگِھن

شیرنی، شیر کی مادہ

لودِھیا باگھ

شیر کی ایک قسم جو گھنے جنگلوں میں رہتا ہے اور جنگلی جانوروں مثلاً چیتل اور سانبھر وغیرہ کو مارکر کھاتا ہے یہ آبادی کے قریب کبھی نہیں آتا .

لودِیا باگھ

شیر کی ایک قسم جو گھنے جنگلوں میں رہتا ہے اور جنگلی جانوروں مثلاً چیتل اور سانبھر وغیرہ کو مارکر کھاتا ہے یہ آبادی کے قریب کبھی نہیں آتا .

گَھر میں بِلَوتی باگھ

معمولی آدمی بھی گھر میں بڑا بہادر ہوتا ہے، اپنے گھر میں آدمی دلیر ہوتا ہے

اُونٹْیا باگْھ

وہ شیر جو جانوروں کا شکار کرے (انسان کا خون اس کے منھ کو نہ لگا ہو)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باگھ مار)

نام

ای-میل

تبصرہ

باگھ مار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone