تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باغْبانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باغْبانی کے معانیدیکھیے
باغْبانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چمن بندی، باغبان کا منصب یا کام، باغ کی محافظت، پودوں اور درختوں کی پرورش اور نگہبانی
- (رک) باغبان (اسم کیفیت)
شعر
چمن زار محبت میں اسی نے باغبانی کی
کہ جس نے اپنی محنت کو ہی محنت کا ثمر جانا
خشک پتے آنکھ میں چبھتے ہیں کانٹوں کی طرح
دشت میں پھرنا الگ ہے باغبانی اور ہے
یہ دوراہا ہے چلو تم رنگ و بو کی کھوج میں
ہم چلے صحرائے دل کی باغبانی کے لیے
English meaning of baaGbaanii
Noun, Feminine
- gardening
बाग़बानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बगीचे में पेड़-पौधे लगाने तथा उनकी देखभाल करने का काम, माली का काम, उद्यान में पौधे और फूल उगाने और उनकी देखभाल करना, बागबान या माली का काम
باغْبانی کے مترادفات
باغْبانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باغْبانی)
باغْبانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔