تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باگَڑ بِلّا" کے متعقلہ نتائج

باگَڑ بِلّا

ڈراونی شکل کا ایک قسم کا بڑا بلا، بچوں کو ڈرانے کا ایک نام جس سے خوفناک اور مہیب شکل کا تصور ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باگَڑ بِلّا کے معانیدیکھیے

باگَڑ بِلّا

baaga.D-billaaबागड़-बिल्ला

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

باگَڑ بِلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈراونی شکل کا ایک قسم کا بڑا بلا، بچوں کو ڈرانے کا ایک نام جس سے خوفناک اور مہیب شکل کا تصور ہوتا ہے
  • کپڑے پر شیشے کے کام کا ایک ڈیزائن جس کے بیچ میں شیشے کا گول ٹکڑا ہوتا ہے اور اس کے گود دھاگے سے بنے ہوئے پھول .

Urdu meaning of baaga.D-billaa

  • Roman
  • Urdu

  • Daraavnii shakl ka ek kism ka ba.Daa bala, bachcho.n ko Daraane ka ek naam jis se Khaufnaak aur mahiibashakl ka tasavvur hotaa hai
  • kap.De par shiishe ke kaam ka ek Dizaa.in jis ke biich me.n shiishe ka gol Tuk.Daa hotaa hai aur is ke god dhaage se bane hu.e phuul

English meaning of baaga.D-billaa

Noun, Masculine

  • a design in embroidery
  • an imaginary animal invoked to frighten children

बागड़-बिल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डरावनी शक्ल का एक क़िस्म का बड़ा बिल्ला, बच्चों को डराने का एक नाम जिस से ख़ौफ़नाक और डरावनी शक्ल का तसव्वुर होता है
  • कपड़े पर शीशे के काम का एक डिज़ाइन जिस के बीच में शीशे का गोल टुकड़ा होता है और इस के गिर्द धागे से बने हुए फूल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باگَڑ بِلّا

ڈراونی شکل کا ایک قسم کا بڑا بلا، بچوں کو ڈرانے کا ایک نام جس سے خوفناک اور مہیب شکل کا تصور ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باگَڑ بِلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باگَڑ بِلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone