تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادشاہَت" کے متعقلہ نتائج

بَزْم

محفل، مجلس (خواہ عیش و طرب کی ہو یا رنج و غم کی) دربار، کسی تقریب میں بہت سے آدمیوں کا اجتماع

بزم مے

شراب پینے کی محفل، مے خانہ، شراب پینے کی جگہ، شراب خانہ، شراب کی مجلس

بَزْمِیَہ

طربیہ شاعری (جسے کامیڈی کہتے ہیں) رزمیہ کی ضد.

بزم عیش

راگ رنگ اور خوشی کی محفل

بزم شعر

مشاعرہ، مجلس شعر خوانی، شعرا کا جمع ہو کر شعر خوانی کرنا

بزم قدح

بَزْمِ رَقْص

ناج گانے کا جلسہ

بَزْمِ طَرَب

ناچ گانے کی بزم

بَزْمِ عِشْق

عشق کی محفل، محبت کی مجلس، پیار کی محفل

بَزْمِ سُخَن

شعر و شاعری کا جلسہ، محفل مشاعرہ، وہ محفل جہاں شعرا اپنا کلام سنائیں

بَزْم گاہ

محفل منعقد کرنے کی جگہ، دربار

بَزْم و رَزْم

بَزْمِ اَخْتَر

تاروں کی انجمن

بَزْمِ عِشْرَت

عیش کی محفل، رقص و سرور کی محفل، بزم مسرت

بَزْم آرا

(لفظاً) محفل آراستہ کرنے والا

بَزْمِ عام

کھلی نشست، عام مجلس، عام پروگرام

بزم سرور

بزم شادی

شادی کی تقریب یا مجلس

بزم سرود

ستار نام ستار نما موسیقی کے آلہ، موسیقی کی اسمبلی

بَزْم کَرْنا

لطف اندوز ہونا

بَزْمِ ناز

محبوب کی محفل جہاں اس کے غرور حسن کے باعث مجال دم زدن نہ ہو

بَزْمِ عَدو

بَزْمِ عَزا

رک : بزم ماتم.

بَزْمِ وَعْظ

بَزْم نَشیں

صاحب مجلس، میر مجلس، صدر محفل

بَزْم آرائی

مجلس یا اجتماع کا اہتمام کرنا، بیٹھکیں کرنا

بَزْمِ عالَم

کائنات کی محفل، دنیا کی مجلس، جیان کی محفل

بَزْمِ گیتی

دنیا، جہاں، عالم، کائنات

بَزْم جَمانا

مجلس منعقد کرنا، محفل میں رونق پیدا کرنا

بزم آرائیاں

بَزْمِ عَیشِ دوسْت

دوست کی پر لطف محفل

بَزْمِ حُسْن و عِشْق

بَزْمِ شِعْر و سُخَن

بَزْمِ شِعْر و اَدَب

بَزْمِ ماتَم

وہ مجلس جس میں کسی کا سوگ منانے کے لیے لوگ جمع ہوں ، خصوصاً شہداے کربلا کے ذکر کی مجلس

بَزْمِ نِیاز

نیازمندوں کے اجتماع کی مجلس، خصوصاً وہ محفل جہاں کسی بزرگ کے فاتحے یا نذر کے لیے لوگ جمع ہوں

بَزْمِ عَیش و عِشْرَت

وصال و نشاط کی محفل

بَزْم اِمْکاں

دنیا و مافیہا ، ممکنات اور مخلوقات کی دنیا (واجب کے بالمقابل)، موجودات عالم

بَزْمِ‌ شُعْرا

مشاعرہ، شعراء کا اجتماع، شعراء کی محفل، شعراء کی مجلس، شعراء کا جلسہ

بَزْمِ عَرُوسی

بَزْمِ نَشاط

خوشی کی محفل

بَزْمِ شُہُود

رک : بزم امکاں.

بَزْمِ عاشِقی

بَزْمِ سامَعِیْں

بَزْمِ عِنایَت

مہربانی کی محفل، توجہ کی مجلس، شفقت کی محفل، التفات کی مجلس، لطف و کرم کی محفل

بَزْمِ عَناصِر

اجزائے ترکیبی کی محفل، بنیادی اجزا کی مجلس، افراد کی مجلس

بَزْمِ سامَعِیْن

بَزْمِ دو عالَم

بَزْمِ مُشاعِرَہ

بزم خواب سر سید

بَزْمِ شُعْلَہ رُخاں

بَزْمِ نِیازِ عِشْق

بَزْمِ سَماعِ ہَسْتی

بَزْمِ عَزائے دوسْت

بَزْمِ شِعْر و شاعِری

بَزْمِ عَیش و نَشاط

خوشی اور انبساط کی محفل

بَزْمِ عِلْم و دانِش

بَزْمِ نَشاط و عَیْش

بَزْمِ دَیر و کَعْبَہ

ہم بزم

محفل میں شریک، محفل میں ایک ساتھ آنے جانے والے، ایک محفل کے عضو

اردو، انگلش اور ہندی میں بادشاہَت کے معانیدیکھیے

بادشاہَت

baadshaahatबादशाहत

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: راج

بادشاہَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بادشاہ کا اسم کیفیت، حکومت

    مثال - دنیا کے بڑے حصے میں اس کی بادشاہت ہوگئی۔

  • حدود سلطنت، کسی بادشاہ کی مملکت کا دائرہ

شعر

English meaning of baadshaahat

Noun, Feminine

  • empire, kingdom, kingship, realm, reign, rule

बादशाहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बादशाह की भाववाचक संज्ञा, शासन

    उदाहरण - दुनिया के बड़े हिस्से में उसकी बादशाहत हो गई।

  • राज्य की सीमाएँ, शासन, किसी राजा के शासनाधीन क्षेत्र की सीमाएँ

بادشاہَت کے مترادفات

بادشاہَت سے متعلق دلچسپ معلومات

بادشاہت بعض لوگوں کا خیال ہے کہ فارسی لفظ ’’بادشاہ‘‘ پرعربی کی تائے مصدری لگا کر’’بادشاہت‘‘ بنانا غلط ہے، لہٰذا یہ لفظ واجب الترک ہے۔ یہ رائے درست نہیں۔ ’’بادشاہت‘‘ اردو کا لفظ ہے، عربی فارسی میں نہیں ہے۔ ’’نزاکت‘‘، ’’فلاکت‘‘ کی طرح یہ لفظ بھی اہل اردو نے اختراع کیا ہے۔ یہ اب ’’بادشاہی‘‘ کے معنی میں ہمارے یہاں رائج ہوگیا ہے۔ عربی فارسی میں یہ غلط ہوگا، لیکن اردو میں درست ہے۔ واضح رہے کہ یہ لفظ سراسر اردو ہے، یعنی فارسی میں نہ ’’بادشاہت‘‘ ہے، نہ ’’پاد شاہت‘‘۔ یہ بھی ملحوظ رہے کہ فارسی میں ’’بادشاہ‘‘ بھی نہیں ہے، صرف ’’پادشاہ‘‘ ہے۔ اہل اردو نے غالباً پہلوئے ذم کو مدنظر رکھ کر ’’پاد‘‘ کو ’’باد‘‘ کردیا۔ یہ اور بات ہے کہ ’’بادشاہی‘‘ کے ہوتے ہوئے’’بادشاہت‘‘ کی ضرورت نہ تھی۔ اگر یہ نیا لفظ ہوتا تو اس بنا پر میں اس کی مخالفت کرتا۔ لیکن اب یہ مدت سے رائج ہے، اسے نکالنے کی کوئی وجہ اب نہیں۔ شیکسپیئر، فیلن، ’’آصفیہ‘‘، ’’نور‘‘، سب نے اسے جگہ دی ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادشاہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادشاہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone