تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادْشاہ مات" کے متعقلہ نتائج

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

self-respecting poet

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بادْشاہ مات کے معانیدیکھیے

بادْشاہ مات

baadshaah-maatबादशाह-मात

نیز : بادْشا مات

اصل: فارسی

موضوعات: کھیل شطرنج

Roman

بادْشاہ مات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کشت جس سے مات ہو جائے، ہرا دینے والی بازی ایسی چال چلنا جس سے مخالف کو شکست ہوجائے ہوشیاری و مہارت سے مد مقابل کو ہرا دینے والی چال چلنا، شہ مات زیادہ مستعمل ہے

    مثال ہنس راج کی موت آ گئی جس پر بازی کا دارو مدار تھا وہی مہرہ سے نکل بادشاہ مات ہو گیا۔

  • خاموش یا لاجواب کر دینے والی بات

Urdu meaning of baadshaah-maat

Roman

  • vo kishat jis se maat ho jaaye, haraa dene vaalii baazii a.isii chaal chalnaa jis se muKhaalif ko shikast hojaa.e hoshyaarii-o-mahaarat se madd-e-muqaabil ko haraa dene vaalii chaal chalnaa, shahi maat zyaadaa mustaamal hai
  • Khaamosh ya laajavaab kar dene vaalii baat

English meaning of baadshaah-maat

Noun, Masculine

बादशाह-मात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शतरंज के खेल में ऐसी मात जिसमें बादशाह को केवल शह या किस्त देकर इस प्रकार मात किया जाता है कि बादशाह के चलने के लिए कोई घर ही नहीं रह जाता, शतरंज के बादशाह को मात देने की स्थिति में ला देना, शह-मात अधिक प्रयुक्त है

    उदाहरण हंसराज की मौत आ गई जिसपर बाज़ी का दार-ओ-मदार था वही मोहरा से निकल कर बादशाह-मात हो गया

  • निरूत्तर या चुप कर देने वाली बात

بادْشاہ مات کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

self-respecting poet

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادْشاہ مات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادْشاہ مات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone