تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادبان" کے متعقلہ نتائج

بادبان

فانوس

بادْبانی جَہاز

وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے

بادبانی

بادبان کا، بادبان سے منسوب، بادبان کے ذریعہ چلنے والے جہاز

بادْبانِ اَخْضَر

آسمان

بادْبانی گاڑی

وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے

بادْبانی کَشتی

وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے

بادْ بَہْنا

ہوا چلنا ، کیفیت یا حالت کا بدلنا.

بادامی بادْبان

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں بادبان کے معانیدیکھیے

بادبان

baadbaanबादबान

اصل: فارسی

وزن : 2121

جمع: بادْبانَوں

  • Roman
  • Urdu

بادبان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ پردہ جو ہوا بھرنے یا ہوا کا رخ بدلنے کے لیے کشتی یا جہاز پر لگاتے ہیں
  • فانوس
  • ایک ظرف جس میں چراغ کو ہوا سے بچانے کے لیے رکھتے ہیں
  • پال

شعر

Urdu meaning of baadbaan

  • Roman
  • Urdu

  • vo parda jo hu.a bharne ya hu.a ka ruKh badalne ke li.e kshati ya jahaaz par lagaate hai.n
  • faanus
  • ek zarf jis me.n chiraaG ko hu.a se bachaane ke li.e rakhte hai.n
  • paal

English meaning of baadbaan

Noun, Masculine

  • mast, the sheet of thick cloth or canvas mounted upright on boats and spread to catch the wind and thus propel a vessel
  • a vessel in which a lamp is placed for protection from the wind, a sail
  • mast or sail of a ship

बादबान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मस्तूल, जहाज़ में लगाया जाने वाला पर्दा जिसमें हवा भरकर जहाज़ चलाते हैं, पोतपत, मरुत्पट, नाव या जहाज का पाल जो गति देता है, वो पर्दा जो हुआ भरने या हुआ का रुख़ बदलने के लिए नाव या जहाज़ पर लगाते हैं
  • पाल

بادبان کے مترادفات

بادبان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بادبان

فانوس

بادْبانی جَہاز

وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے

بادبانی

بادبان کا، بادبان سے منسوب، بادبان کے ذریعہ چلنے والے جہاز

بادْبانِ اَخْضَر

آسمان

بادْبانی گاڑی

وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے

بادْبانی کَشتی

وہ جہاز یا کشتی یا گاڑی جسے بادبان کی مدد سے چلایا جاتا ہے

بادْ بَہْنا

ہوا چلنا ، کیفیت یا حالت کا بدلنا.

بادامی بادْبان

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone