تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادہ پیمائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادہ پیمائی کے معانیدیکھیے
بادہ پیمائی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بادہ نوشی، شراب نوشی، شراب پینا
شعر
مدہوش کر دے ساقی تو چشم نازنیں سے
مے کش نظر کی بادہ پیمائی چاہتا ہے
وصل میں اچھی طرح جب بادہ پیمائی ہوئی
اڑ گئی کافور بن بن کر حیا آئی ہوئی
بادہ نوشی ہے بادہ پیمائی
کیوں نہ دنیا کو ہو خوشی غالبؔ
English meaning of baada-paimaa.ii
Noun, Masculine
- wine drinking
बादा-पैमाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मदिरापान करना, शराब पीना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادہ پیمائی)
بادہ پیمائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔