تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادہ گُساری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادہ گُساری کے معانیدیکھیے
بادہ گُساری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شراب پینا، مے نوشی، بادہ کشی
شعر
سیکڑوں بار مرے سامنے کی توبہ مگر
توبہ اخترؔ کہ تری بادہ گساری نہ گئی
ہمیں بھی بادہ گساری سے عار تھی لیکن
شراب ظرف سے کم ہی نہ ہو تو کیا کیجے
مشغلہ کوئی نہیں بادہ گساری کے بغیر
ایسا مانوس ہوا دل نگہ و جام کے ساتھ
English meaning of baada-gusaarii
Noun, Feminine
- wine drinking
बादा-गुसारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शराब पीना, मदिरापान करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادہ گُساری)
بادہ گُساری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔