تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے" کے متعقلہ نتائج

رَکْھوالی

حفاظت، نگہبانی، دربانی

رَکھوالِن

a female guard

کاگ رَکْھوالی

کھیتوں سے کوّے اُڑانا .

چوٹی کُتِیا جَلیبِیوں کی رَکھوالی

رک : چوٹٹی کتیا الخ

چوٹی بِلّی جَلیبِیوں کی رَکھوالی

a thief guarding a treasure

چوٹْٹی کُتیا جَلیبِیوں کی رکھوالی

بے ایمان کا ہی محافظ ہونا

بِلّی سے چِھیچْھڑوں کی رَکْھوالی

بد دیانت آدمی سے امانت داری نہیں ہوتی

بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی

نا ممکن بات، بد دیانت سے دیانتداری کی امید رکھنا، برے سے نیکی کی توقع رکھنا

کولُھو کی رَکْھوالی، مُنْہ چِکْنا پیٹ خالی

ایسا کام جس میں بظاہر نفع نظر آئے مگر درحقیقت کچھ فائدہ نہ ہو.

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جہاں ستانے والے اور ایذا پہن٘چانے والے اپنے ہوں وہاں کہتے ہیں

جَلیبیوں کی رَکْھوالی اَور چوٹْٹی کُتیا

بے اعتبار شخص سے اعتبار کا کام لینے کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے کے معانیدیکھیے

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

baa.D hii jab khet khaa.e to rakhvaalii kaun kareबाड़ ही जब खेत खाए तो रखवाली कौन करे

  • Roman
  • Urdu

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے کے اردو معانی

  • جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

Urdu meaning of baa.D hii jab khet khaa.e to rakhvaalii kaun kare

  • Roman
  • Urdu

  • jab hifaazat karne vaala hii nuqsaan par aamaada ho to kis se daad faryaad kii jaaye

बाड़ ही जब खेत खाए तो रखवाली कौन करे के हिंदी अर्थ

  • जब रक्षक ही भक्षक हो तो किस से सहायता की गुहार लगाई जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَکْھوالی

حفاظت، نگہبانی، دربانی

رَکھوالِن

a female guard

کاگ رَکْھوالی

کھیتوں سے کوّے اُڑانا .

چوٹی کُتِیا جَلیبِیوں کی رَکھوالی

رک : چوٹٹی کتیا الخ

چوٹی بِلّی جَلیبِیوں کی رَکھوالی

a thief guarding a treasure

چوٹْٹی کُتیا جَلیبِیوں کی رکھوالی

بے ایمان کا ہی محافظ ہونا

بِلّی سے چِھیچْھڑوں کی رَکْھوالی

بد دیانت آدمی سے امانت داری نہیں ہوتی

بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی

نا ممکن بات، بد دیانت سے دیانتداری کی امید رکھنا، برے سے نیکی کی توقع رکھنا

کولُھو کی رَکْھوالی، مُنْہ چِکْنا پیٹ خالی

ایسا کام جس میں بظاہر نفع نظر آئے مگر درحقیقت کچھ فائدہ نہ ہو.

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جہاں ستانے والے اور ایذا پہن٘چانے والے اپنے ہوں وہاں کہتے ہیں

جَلیبیوں کی رَکْھوالی اَور چوٹْٹی کُتیا

بے اعتبار شخص سے اعتبار کا کام لینے کے موقع پر کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone