تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَعْدِ عُروج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْدِ عُروج کے معانیدیکھیے
بَعْدِ عُروج کے اردو معانی
- بلندی کے بعد، اوج کےبعد، ترقی کے بعد، ارتقاع کے بعد
شعر
رکھنا قدم یہاں تو ذرا دیکھ بھال کے
بعد عروج آتے ہیں دن بھی زوال کے
کس نے دیکھا نہیں ہے بعد عروج
سایۂ چرخ میں زوال اپنا
English meaning of baa'd-e-'uruuj
- after zenith, ascension
बा'द-ए-'उरूज के हिंदी अर्थ
- बुलंदी के बाद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَعْدِ عُروج)
بَعْدِ عُروج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔