تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَعْدِ قَتْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْدِ قَتْل کے معانیدیکھیے
بَعْدِ قَتْل کے اردو معانی
- قتل کے بعد، خون کے بعد، ہلاک کرنے کے بعد، جان سے مارنے کے بعد
شعر
اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعد قتل
میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے
وہ بعد قتل بھی خنجر لگائے جاتے ہیں
شہید ناز کی شوکت بڑھائے جاتے ہیں
English meaning of baa'd-e-qatl
- after murder
बा'द-ए-क़त्ल के हिंदी अर्थ
- हत्या के बाद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَعْدِ قَتْل)
بَعْدِ قَتْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔