تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادِ پیش" کے متعقلہ نتائج

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پُرْوا روگ

مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے، اس مرض میں مویشی کا من٘ھ اور گردن سوج جاتی اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے جو دوسری کی علامت ہے، پترا روگ

پُرْواہت

(موسیقی) بین کی ایک ضرب میں دو سُر ادا پونے کی صورت حال.

سُر پُرْوا

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کی ایک ذیلی راگنی ، پُروَیّا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بادِ پیش کے معانیدیکھیے

بادِ پیش

baad-e-peshबाद-ए-पेश

وزن : 2221

بادِ پیش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مشرقی ہوا

English meaning of baad-e-pesh

Noun, Feminine

  • eastern wind

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادِ پیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادِ پیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone