تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باد نسیم" کے متعقلہ نتائج

نَسِیم

خنک اور آہستہ چلنے والی ہوا، نرم رو اور خوشبودار ہوا، ٹھنڈی ہوا، تازہ ہوا ہلکی اور لطیف ہوا

نَسِیمِ بَہار

وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی ہے، موسم بہار کی ہو

نَسِیمِ بادِ بَہاری

وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی ہے ، موسم بہار کی ہوا ۔

نَسِیمِ بَرّی

وہ ہوا جو خشکی کی جانب سے سمندر کی سمت جاتی ہے ، سمندر کی ہوا گرم ہوکر اوپر اٹھتی ہے اور اس کی جگہ زمین کی ٹھنڈی ہوا لیتی ہے ۔

نَسِیم بَحری

وہ ہوا جو سمندر کی جانب سے خشکی کی سمت آتی ہے

نَسِیمِ صُبْح گاہی

رک : نسیم سحر، صبح کے وقت کی ٹھنڈی ہوا ۔

نَسِیمِ صَبا

صبح کی ہوا ، پُروا ۔

نَسِیمِ خُلْد

جنت کی ہوا، بہت خوشگوار ہوا

نَسِیمِ فَرْوَرْدی

بہار کے موسم کی ہوا

نَسِیمِ سَمُندَری

رک : نسیم بحری جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَسِیمِ جانْفَزا

وہ ہوا جو روح کو تازگی دے

نسیم آسا

نسیم کی طرح، بہت ہی آہستہ اور خراماں چال سے

نسیم صبح

صبح کی خوشبودار ہوا، ٹھنڈی ہوا، تازہ ہوا ہلکی اور لطیف ہوا

نَسِیْمِ سَحَر

صبح کی ہوا، صبح کی ہوا، بادصبا، پچھلی رات کی ہوا، صبح کو چلنے والی ہلکی ہوا

نَسَیْمِ سَحَری

morning breeze

مَوجِ نَسِیم

ٹھنڈی ہوا کا جھونکا، بھینی بھینی خوشبودار صبح کی ہوا کی لہر

پَیکِ نَسِیم

(مجازاََ) خوشگوار ہوا کا جھونْکا.

اِعْتِبارِ نَسِیْم

trust of the morning breeze

اِعْتِبارِ نَسِیْم و صَبا

trustworthiness of morning breeze

باد نسیم

morning breeze

باغِ نَسیم

کشمیر میں ایک باغ

اردو، انگلش اور ہندی میں باد نسیم کے معانیدیکھیے

باد نسیم

baad-e-nasiimबाद-ए-नसीम

وزن : 22121

Urdu meaning of baad-e-nasiim

  • Roman
  • Urdu

English meaning of baad-e-nasiim

Persian, Arabic - Feminine

  • morning breeze

बाद-ए-नसीम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग

  • शोतल, मंद और सुगंधित समीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَسِیم

خنک اور آہستہ چلنے والی ہوا، نرم رو اور خوشبودار ہوا، ٹھنڈی ہوا، تازہ ہوا ہلکی اور لطیف ہوا

نَسِیمِ بَہار

وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی ہے، موسم بہار کی ہو

نَسِیمِ بادِ بَہاری

وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی ہے ، موسم بہار کی ہوا ۔

نَسِیمِ بَرّی

وہ ہوا جو خشکی کی جانب سے سمندر کی سمت جاتی ہے ، سمندر کی ہوا گرم ہوکر اوپر اٹھتی ہے اور اس کی جگہ زمین کی ٹھنڈی ہوا لیتی ہے ۔

نَسِیم بَحری

وہ ہوا جو سمندر کی جانب سے خشکی کی سمت آتی ہے

نَسِیمِ صُبْح گاہی

رک : نسیم سحر، صبح کے وقت کی ٹھنڈی ہوا ۔

نَسِیمِ صَبا

صبح کی ہوا ، پُروا ۔

نَسِیمِ خُلْد

جنت کی ہوا، بہت خوشگوار ہوا

نَسِیمِ فَرْوَرْدی

بہار کے موسم کی ہوا

نَسِیمِ سَمُندَری

رک : نسیم بحری جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَسِیمِ جانْفَزا

وہ ہوا جو روح کو تازگی دے

نسیم آسا

نسیم کی طرح، بہت ہی آہستہ اور خراماں چال سے

نسیم صبح

صبح کی خوشبودار ہوا، ٹھنڈی ہوا، تازہ ہوا ہلکی اور لطیف ہوا

نَسِیْمِ سَحَر

صبح کی ہوا، صبح کی ہوا، بادصبا، پچھلی رات کی ہوا، صبح کو چلنے والی ہلکی ہوا

نَسَیْمِ سَحَری

morning breeze

مَوجِ نَسِیم

ٹھنڈی ہوا کا جھونکا، بھینی بھینی خوشبودار صبح کی ہوا کی لہر

پَیکِ نَسِیم

(مجازاََ) خوشگوار ہوا کا جھونْکا.

اِعْتِبارِ نَسِیْم

trust of the morning breeze

اِعْتِبارِ نَسِیْم و صَبا

trustworthiness of morning breeze

باد نسیم

morning breeze

باغِ نَسیم

کشمیر میں ایک باغ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باد نسیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

باد نسیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone