تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَعْدِ نَفْرَت" کے متعقلہ نتائج

نَفرَت

کسی چیز سے بھاگنا، بیزاری، انتہائی ناپسندیدگی، اکراہ، تنفر (محبت کی ضد)

نَفرَت زَدَہ

نفرت بھرا، نفرت آمیز نیز وہ شخص جس سے لوگ نفرت کریں

نَفرَت ہونا

نفرت کرنا کا لازم، کراہیت ہونا، بیزاری ہونا، پرہیز ہونا

نَفرَتی

نفرت (رک) سے منسوب یا متعلق ، قابل نفرت ، بُرا ، خراب ، قابل مذمت ۔

نَفرَت کا نِشانَہ بَننا

حقارت سے دیکھا جانا ۔

نَفرَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حقارت آمیز رویہ برتنا ، حقیر سمجھنا ؛ نفرت کرنا ۔

نَفرَت خیز

نفرت انگیز ، قابل نفرت ۔

نَفرَت اَنگیز

نفرت دلانے یا بڑھانے والا، نفرت پیدا کرنے والا، قابل نفرت

نَفرَت آنا

کراہیت محسوس ہونا ، گھن آنا ۔

نَفرَت آنا

کراہت معلوم ہونا

نَفرَت کُلّی

قطعی نفرت، مکمل بیزاری

نَفرَت آمیز

نفرت آلود ، حقارت آمیز ؛ ناپسند ، ناگوار ۔

نَفرَت بَھرا

نفرت آمیز ، نفرت والا ، گھناؤنا ۔

نَفرَت آلُود

کراہیت آمیز ، ناپسندیدہ ۔

نَفرَت کا طَوق

نفرت کو گلے کا ہار بنانا ۔

نَفرَت کی دِیوار

بستیاں تاراج ہوگئیں ، نفرت کی دیوار کھڑی ہوگئی ۔

نَفرَت کا مارا

رک : نفرت زدہ ۔

نَفرَت کی زَبان

حقارت آمیز عبارت یا الفاظ ۔

نَفرَت کی خَلِیج

نفرت کی وجہ سے دوری ، کشیدگی ۔

نَفرَت مول لینا

کسی کی نظروں میں حقیر ہونا ، ناپسند کیا جانا ، حقارت سے دیکھا جانا ۔

نَفرَت کا بِیج بونا

بیزاری پیدا کرنا ، کراہیت دلانا ۔

نَفرَت کی اَگنی جَلنا

رک : نفرت کی آگ بھڑکنا ۔

نَفرَت کی آگ بَھڑَکنا

بہت نفرت ہونا ، بیزاری ہونا ۔

نَفرَت سے دیکھا جانا

قابل نفرت سمجھنا ۔

نام سے نَفرَت ہونا

بے حد بیزار ہونا، بہت زیادہ نفرت ہونا، نام سے چڑنا، کمال نفرت ہونا

قابِلِ نَفرَت

loathsome, hateful

اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْدِ نَفْرَت کے معانیدیکھیے

بَعْدِ نَفْرَت

baa'd-e-nafratबा'द-ए-नफ़रत

اصل: عربی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

بَعْدِ نَفْرَت کے اردو معانی

 

  • نفرت کے بعد، ناپسندیدگی کے بعد، کراہت کے بعد، گھن کے بعد، برائی کے بعد

شعر

Urdu meaning of baa'd-e-nafrat

  • Roman
  • Urdu

  • nafrat ke baad, naapsandiidgii ke baad, karaahat ke baad, ghinn ke baad, buraa.ii ke baad

English meaning of baa'd-e-nafrat

 

  • after hate

बा'द-ए-नफ़रत के हिंदी अर्थ

 

  • घृणा के बाद, नफ़रत के बाद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفرَت

کسی چیز سے بھاگنا، بیزاری، انتہائی ناپسندیدگی، اکراہ، تنفر (محبت کی ضد)

نَفرَت زَدَہ

نفرت بھرا، نفرت آمیز نیز وہ شخص جس سے لوگ نفرت کریں

نَفرَت ہونا

نفرت کرنا کا لازم، کراہیت ہونا، بیزاری ہونا، پرہیز ہونا

نَفرَتی

نفرت (رک) سے منسوب یا متعلق ، قابل نفرت ، بُرا ، خراب ، قابل مذمت ۔

نَفرَت کا نِشانَہ بَننا

حقارت سے دیکھا جانا ۔

نَفرَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حقارت آمیز رویہ برتنا ، حقیر سمجھنا ؛ نفرت کرنا ۔

نَفرَت خیز

نفرت انگیز ، قابل نفرت ۔

نَفرَت اَنگیز

نفرت دلانے یا بڑھانے والا، نفرت پیدا کرنے والا، قابل نفرت

نَفرَت آنا

کراہیت محسوس ہونا ، گھن آنا ۔

نَفرَت آنا

کراہت معلوم ہونا

نَفرَت کُلّی

قطعی نفرت، مکمل بیزاری

نَفرَت آمیز

نفرت آلود ، حقارت آمیز ؛ ناپسند ، ناگوار ۔

نَفرَت بَھرا

نفرت آمیز ، نفرت والا ، گھناؤنا ۔

نَفرَت آلُود

کراہیت آمیز ، ناپسندیدہ ۔

نَفرَت کا طَوق

نفرت کو گلے کا ہار بنانا ۔

نَفرَت کی دِیوار

بستیاں تاراج ہوگئیں ، نفرت کی دیوار کھڑی ہوگئی ۔

نَفرَت کا مارا

رک : نفرت زدہ ۔

نَفرَت کی زَبان

حقارت آمیز عبارت یا الفاظ ۔

نَفرَت کی خَلِیج

نفرت کی وجہ سے دوری ، کشیدگی ۔

نَفرَت مول لینا

کسی کی نظروں میں حقیر ہونا ، ناپسند کیا جانا ، حقارت سے دیکھا جانا ۔

نَفرَت کا بِیج بونا

بیزاری پیدا کرنا ، کراہیت دلانا ۔

نَفرَت کی اَگنی جَلنا

رک : نفرت کی آگ بھڑکنا ۔

نَفرَت کی آگ بَھڑَکنا

بہت نفرت ہونا ، بیزاری ہونا ۔

نَفرَت سے دیکھا جانا

قابل نفرت سمجھنا ۔

نام سے نَفرَت ہونا

بے حد بیزار ہونا، بہت زیادہ نفرت ہونا، نام سے چڑنا، کمال نفرت ہونا

قابِلِ نَفرَت

loathsome, hateful

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَعْدِ نَفْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَعْدِ نَفْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone