تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادِ خَزاں" کے متعقلہ نتائج

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پُرْوا روگ

مویشی کی سردی کی بیماری جو پروا ہوا لگنے سے ہو جاتی ہے، اس مرض میں مویشی کا من٘ھ اور گردن سوج جاتی اور پیشاب زیادہ آنے لگتا ہے جو دوسری کی علامت ہے، پترا روگ

پُرْواہت

(موسیقی) بین کی ایک ضرب میں دو سُر ادا پونے کی صورت حال.

سُر پُرْوا

(موسیقی) بلاول ٹھاٹھ کی ایک ذیلی راگنی ، پُروَیّا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بادِ خَزاں کے معانیدیکھیے

بادِ خَزاں

baad-e-KHazaa.nबाद-ए-ख़ज़ाँ

اصل: فارسی

وزن : 2212

بادِ خَزاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ گرم ہوا جس کے چلنے سے پت جھڑ کا موسم آجاتا ہے

English meaning of baad-e-KHazaa.n

Noun, Feminine

  • wind of autumn

बाद-ए-ख़ज़ाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पतझड़ ऋतु की हवा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادِ خَزاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادِ خَزاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone