تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَعْدِ کَعْبَہ" کے متعقلہ نتائج

چَوک

وہ بڑا بازار جس کے چار راستے ہوں، چار بازاروں کے ملنے کی جگہ، شہر کا وسطی پر رونق بازار

چونک

خوف، وحشت، ڈر

چَوک پَٹّا

وہ جگہ جہاں چوک کی رسم کے دوران لوگ بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں

چَوک جوڑْنا

ایک مربع جگہ کو شادی بیاہ یا خوشی کے موقع پر مٹھائیوں سے بھر دینا.

چَوک بازار

رک : چوک معنی نمبر۱.

چَوک مارا

دھوکے سے بازار کا ٹیکس نہ دینا، ٹیکس کی چوری، اسمگلنگ

چُوک

ترش، نہایت کھٹّا.

چَوک نِکاس

چوک میں بکنے والی سب چیزوں پر لَگایا جانے والا محصول

چَوک چَکَّر

وہ گول قطعہ یا چبوترا جو چوراہے کے بیچ میں بنا ہو اور جس کے گرد سڑک گزرتی ہو

چَوک جانا

miss a chance

چَوک لَگْنا

آشکارا ہونا، عیاں ہونا، ظاہر ہونا

چَوک چَکْنی

ایک تیوہار جو بھادوں کے اول عشرہ میں چار تاریخ کو ہوتا ہے اور اس وقت پاٹ شالوں کے طالب علم گنیش جی کی پوجا کرتے ہیں.

چَوک چاندْنی

chook

آسٹرون ز چوزہ یا مرغ.

چَوک بَھرنا

(شطرنج وغیرہ کھیلنے کے لیے) چو خانہ کپڑا یا تختہ تیار کرنا.

چَوک پُورْنا

(ہندو) رن٘گین آٹے اور عبیر وغیرہ کی لکیروں سے بنائی ہوئی چوکور جگہ جس میں دولیا دلہن کو بٹھاتے ہیں نیز ایسی مربع جگہ جس میں شادی اور دیگر خوشی کے مواقع پر مٹھائیاں وغیرہ رکھی جاتی ہیں جو پوجا کے بعد لوگوں میں بان٘ٹتے ہیں، چوکا

چَوک لَگانا

خرید و فروخت کے لیے بازار کھولنا، منڈی لگانا

چَوک جَمانا

بازار لگانا ، دوکانیں کھولنا.

چوکڑی

ایک ہی قسم کی چار چیزوں کا مجموعہ

چَوک پُورانا

رک : چوک معنی نمبر ۵.

چَوکْڑا

چوکڑی

چَوکی

چھوٹا تخت، مربع نُما یا مستطیل نُما نشست گاہ

چَوْکا

چار کی تعداد، چار گنا، چار سے منسوب و متعلق

چَھونک

بگھار، داغ

چَوکَھٹ

دروازے کا چوبی یا سنگین چوکورگھیرا، دروازے کے چوبی یا سنگین چوکھٹے کا وہ حصہ جو نیچے کی طرف زمین سے پیوست ہوتا ہے، دہلیز

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چَوکھا

۱. رک : چَوکا. ایک خادمہ گھبرائی ہوئی سانس چڑھا ہوا . . . زینہ پر سے چڑھی چلی آتی ہے آتے ہی دھم سئ چوکھوں پر گر گئی.

چَوکھی

رک : چوکی.

چَوکْری

غلّے کا ایک ناپ، چوتھیا، تقریباً ایک سیر کا چوتھا حصہ

چَوکْڑات

(کاشتکاری) پنچایتی مقدمے میں رائے دینے والی شار پنچوں کی ایک مجلس ، پنچایت کے مکھیا (رکن).

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوکَٹا

رک : چوکھٹا.

چَوکَڑ

چَوکڑی

چَوکَنْدی

بالا خانہ جو بڑی عمارت کے اوپر ہو اور چار سمت سے اس میں دریچے رکھے گئے ہوں ؛ ہاتھی کی عماری

چَو کُھونٹا

چارگوشہ، مربع، مکعب، مستطیل

چَوکی ساز

عطردان، گلاب پاش وغیرہ کا سیٹ جو نوشہ کی خلعت پوشی کے وقت نوشہ کے سامنے رکھا جاتا ہے، چوکی ساز

چَوکھٹا

آئینے یا تصویر وغیرہ کا لکڑی یا کسی دھات وغیرہ سے بنا ہوا چوکور گھیرا

چَوکانا

چونکانا، حیرت میں ڈالنا

چَوکَٹھا

رک : چوکھٹا.

چَوکَنّا

(لفظاً) چار کان والا

چَوکَنّی

چوکنّا کی تانیث، ہوشیار

چَوکَنْڈی

رک : چوکھنڈی ؛ چہار دیواری.

چَوکی مار

چوک مارا، محصول چور

چَوکی گَھر

پہریدار یا چوکیدار کو دھوپ اور بارش وغیرہ سے بچانے کے لئے بنایا گیا کمرہ یا کوئی مخصوص جگہ

چَوکِیدارَہ

وہ محصول جو زمین داروں یا باشندوں سے وصول کر کے چوکیداروں کو بطور تنخواہ دیا جاتا ہے، حق پاسبانی

چَوکال

چمک دار.

چَوکُھوٹا

چوکھون٘ٹا، مربع

چَوکَھنڈا

رک : چوکور ؛ (مجازاً) بہت موٹا .

چَوکِیداری

محافظت کا کام، پاسبانی، نگہبانی

چَوکیدارا

چَوکی سانْپ

لبما چوڑا سانْپ جو کھیت برابر کرنے والی چوکی کے برابر چوڑا ہوتا ہے.

چَوکی نَوِیس

درباروں میں خدمت انجام دینے والے امیر منصب دار اور احدی کی حاضری اور روزمرہ کے احکامات لکھنے والا

چَوکَھنْڈی

چو پہلو چار حصوں والی ، چار ستونوں پر مربع شکل میں بنا ہوا اوسط درجہ کا گنبد ۰(یہ عموماً قلعہ یا کسی بڑی عمارت کی فصیل کے کونوں پر بنائے جاتے ہیں).

چَوکی پَہْرَہ

محافظت، پاسبانی

چَوکا دینا

لیپ پوت کر جادو ٹونا وغیرہ کرنے کے لیے جگہ تیار کرنا

چَوکی دینا

پاسبانی کرنا، نگہبانی کرنا، پہرا دینا

چَوکھاٹ

(عور) وہ انسان جس کے اعضا قوی ہوں.

چَوکی ماری

چوکی مارنے کا فعل، اسمگلنگ، گھاٹ ماری

چَوکِیدار

وہ شخص جسے طاقت اور دیکھ بھال کے لیے ملازم رکھا جائے، پاسبان، نگہبان، محافظ

چَوکی پَہرا

محافظت، پاسبانی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْدِ کَعْبَہ کے معانیدیکھیے

بَعْدِ کَعْبَہ

baa'd-e-kaa'baबा'द-ए-का'बा

وزن : 2222

Urdu meaning of baa'd-e-kaa'ba

  • Roman
  • Urdu

English meaning of baa'd-e-kaa'ba

  • after kaabaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَعْدِ کَعْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَعْدِ کَعْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone