تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَعْدِ فَنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْدِ فَنا کے معانیدیکھیے
بَعْدِ فَنا کے اردو معانی
فعل متعلق
- مرنے کے بعد، فنا ہونے کے بعد
شعر
بعد فنا بھی ہے مرض عشق کا اثر
دیکھو کہ رنگ زرد ہے میرے غبار کا
دل بعد فنا بھی ہے گراں بار امانت
دنیا سے سبک دوش اٹھا بھی نہیں جاتا
عشق بعد فنا بھی مٹ نہ سکا
موت کیا شے ہے زندگی کیا ہے
English meaning of baa'd-e-fanaa
Adverb
- after death, after frailty
बा'द-ए-फ़ना के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- मृत्यु के बाद, खत्म होने के बाद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَعْدِ فَنا)
بَعْدِ فَنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔