تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادِ بَہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادِ بَہار کے معانیدیکھیے
بادِ بَہار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی اور اس کے اثر سے امنگیں اور نشو و نما کی طاقتیں از سر نو زندہ ہوجاتی ہیں
- ہندوستان میں مغل حکومت کے دور کی ایک سبک رفتار شاہی سواری کا نام جسے دو گھوڑے کھینچتے تھے
- (مجازاً) وہ باجا یا باجے جو شاہی سواری (باد بہاری) کے برآمد ہونے کے وقت بجاتے تھے
شعر
آتی بہ خود نہیں ہے باد بہار اب تک
دو گام تھا چمن میں ٹک ناز سے چلا تو
شرمندہ رکھتے ہیں مجھے باد بہار سے
مینائے بے شراب و دل بے ہوائے گل
آئے گی فیضؔ اک دن باد بہار لے کر
تسلیم مے فروشاں پیغام مے گساراں
English meaning of baad-e-bahaar
Noun, Feminine
- spring-time breeze
- a kind speedy vehicle during Mughal era in India
- (Metaphorically) the instruments that were played at the time of the appearance of the royal vehicle of Bad-Bahari
बाद-ए-बहार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बसंत ऋतु की सुगंधित और शीतल वायु
- भारत में मुग़ल काल में एक तीव्रगामी शाही सवारी का नाम जिसे दो घोड़े खींचते थे
- (लाक्षणिक) वह बाजा या बाजे जो शाही सवारी (बाद-बहारी) के प्रकट होने के समय बजाए जाते थे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادِ بَہار)
بادِ بَہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔