تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادِ بَہار" کے متعقلہ نتائج

غُرُور

گھمنڈ، تکبّر، نخوت، فخر

غُرُور آنا

تکبّر ہو جانا ، گھمنڈ ہو جانا .

غُرُور کو دِل میں جَگَہ نَہ دینا

تکبر نہ کرنا

غُرُور شِکَن

تکبّر مٹانے والا ، گھمنڈ ختم کرنے والا .

غُرُور ٹُوٹْنا

گمانِ باطل یا گھمنڈ ختم ہونا

غُرُور توڑنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ڈھانا

نخوت ختم کر دینا، تکبّر مِٹا دینا

غُرُور نِکالنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ٹُوٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور ڈھے جانا

گھمنڈ ختم ہو جانا ؛ تکّبر مٹ جانا .

غُرُور مِٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور توڑ دینا

تکبُّر زائل کر دینا، گھمنڈ ختم کر دینا

غُرُور ڈھا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکَل جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور مِٹا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکال دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور کا سَر نِیچا

مغرور انسان ذلیل ہو کر رہتا ہے

غُرُورِ حُسْن

خودنمائی، خود فریفتگی، خود پسندی

غُرُورِ حُسْن و جَمال

خوبصورتی کا گھمنڈ

مَردانَہ غُرُور

رک : مرادنہ تبختر ۔

نَشَّہ غُرُور

مراد : غرور ، گھمنڈ ۔

مَتاع غُرُور

تکبر کی جگہ، غرور کا سامان، دنیا، جہاں

سَر میں غُرُور ہونا

متکبر ہونا، مغرور ہونا

رَم غُرُور

مغرور ، متکبر، گھمنڈی۔

پُر غُرُور

مغرور، متکبر، گھمنڈی، فخر سے بھرا ہوا

مَسْتِ شَرابِ غُرُور

مغرور ، متکبر ، جلد باز ؛ تند ، تیز

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

اردو، انگلش اور ہندی میں بادِ بَہار کے معانیدیکھیے

بادِ بَہار

baad-e-bahaarबाद-ए-बहार

اصل: فارسی

وزن : 22121

موضوعات: سواری

بادِ بَہار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی اور اس کے اثر سے امنگیں اور نشو و نما کی طاقتیں از سر نو زندہ ہوجاتی ہیں
  • ہندوستان میں مغل حکومت کے دور کی ایک سبک رفتار شاہی سواری کا نام جسے دو گھوڑے کھینچتے تھے
  • (مجازاً) وہ باجا یا باجے جو شاہی سواری (باد بہاری) کے برآمد ہونے کے وقت بجاتے تھے

شعر

English meaning of baad-e-bahaar

Noun, Feminine

  • spring-time breeze
  • a kind speedy vehicle during Mughal era in India
  • (Metaphorically) the instruments that were played at the time of the appearance of the royal vehicle of Bad-Bahari

बाद-ए-बहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बसंत ऋतु की सुगंधित और शीतल वायु
  • भारत में मुग़ल काल में एक तीव्रगामी शाही सवारी का नाम जिसे दो घोड़े खींचते थे
  • (लाक्षणिक) वह बाजा या बाजे जो शाही सवारी (बाद-बहारी) के प्रकट होने के समय बजाए जाते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادِ بَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادِ بَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone