تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَعْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْد کے معانیدیکھیے
بَعْد کے اردو معانی
اسم، مذکر، حرف جار
- موخر زمانہ، پیچھے کا دور.
- .۱ (زمانے کے اعتبار سے) پیچھے ، قبل کی ضد.
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا
مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا
مدت کے بعد خواب میں آیا تھا میرا باپ
اور اس نے مجھ سے اتنا کہا خوش رہا کرو
انساں کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں
دو گز زمیں بھی چاہیئے دو گز کفن کے بعد
میں رونا چاہتا ہوں خوب رونا چاہتا ہوں میں
پھر اس کے بعد گہری نیند سونا چاہتا ہوں میں
غربت کی ٹھنڈی چھاؤں میں یاد آئی اس کی دھوپ
قدر وطن ہوئی ہمیں ترک وطن کے بعد
English meaning of baa'd
Noun, Masculine, Preposition
- after, since, subsequent, latter
बा'द के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, पूर्वसर्ग
- पश्चात, उपरांत, (ज़माने के एतबार से) पीछे, पीछे का दौर, बाद वाला
بَعْد کے مترادفات
بَعْد کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَعْد)
بَعْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔