تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے" کے متعقلہ نتائج

گَھنْٹا

ساتھ منٹ یا ڈھائی گھڑی کا وقت .

گَھنْٹہ

رک: گھنٹا

گَھنْٹا ہِلانا

وقت گزاری کرنا ، دن گزارنا ، وقت پورا کرنا .

گَھنْٹالی

گھنٹا بجانے والا، گھڑیالی

گَھنْٹال

رک : گھنٹہ .

گَھنْٹا گَھر

گھڑی ٹاور، وہ اون٘چا مینار جس میں چاروں طرف بڑی بڑی سوئیاں اور نشانات ہوتے ہیں اور ہر طرف سے وقت بتاتے ہیں

گَھنْٹہ گَھر

گھڑی ٹاور، وہ اونچا مینار جس میں چاروں طرف بڑی بڑی سوئیاں اور نشانات ہوتے ہیں اور ہر طرف سے وقت بتاتے ہیں

بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے

جب تک بابا نہیں آجاتے گھنٹا نہیں بجنے کا ، ایسے موقع پر مستعمل جب ایک کام کا کرنا کسی دوسرے دشوار تر کام پر موقوف ہو

دِیواری گَھنْٹا

دیوار پر نصب کی جانے والی بڑی گھڑی ، وال کلاک.

اردو، انگلش اور ہندی میں بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے کے معانیدیکھیے

بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے

baabaa aave.n na ghanTaa baajeबाबा आवें न घंटा बाजे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے کے اردو معانی

  • جب تک بابا نہیں آجاتے گھنٹا نہیں بجنے کا ، ایسے موقع پر مستعمل جب ایک کام کا کرنا کسی دوسرے دشوار تر کام پر موقوف ہو

Urdu meaning of baabaa aave.n na ghanTaa baaje

  • Roman
  • Urdu

  • jab tak baaba nahii.n aajaate ghanTaa nahii.n bajne ka, a.ise mauqaa par mustaamal jab ek kaam ka karnaa kisii duusre dushvaar tar kaam par mauquuf ho

बाबा आवें न घंटा बाजे के हिंदी अर्थ

  • जब तक बाबा नहीं आजाते घंटा नहीं बजने का, ऐसे मौक़ा पर मुस्तामल जब एक काम का करना किसी दूसरे दुशवार तर काम पर मौक़ूफ़ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھنْٹا

ساتھ منٹ یا ڈھائی گھڑی کا وقت .

گَھنْٹہ

رک: گھنٹا

گَھنْٹا ہِلانا

وقت گزاری کرنا ، دن گزارنا ، وقت پورا کرنا .

گَھنْٹالی

گھنٹا بجانے والا، گھڑیالی

گَھنْٹال

رک : گھنٹہ .

گَھنْٹا گَھر

گھڑی ٹاور، وہ اون٘چا مینار جس میں چاروں طرف بڑی بڑی سوئیاں اور نشانات ہوتے ہیں اور ہر طرف سے وقت بتاتے ہیں

گَھنْٹہ گَھر

گھڑی ٹاور، وہ اونچا مینار جس میں چاروں طرف بڑی بڑی سوئیاں اور نشانات ہوتے ہیں اور ہر طرف سے وقت بتاتے ہیں

بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے

جب تک بابا نہیں آجاتے گھنٹا نہیں بجنے کا ، ایسے موقع پر مستعمل جب ایک کام کا کرنا کسی دوسرے دشوار تر کام پر موقوف ہو

دِیواری گَھنْٹا

دیوار پر نصب کی جانے والی بڑی گھڑی ، وال کلاک.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بابا آویں نَہ گَھنْٹا باجے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone