تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با وُضُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با وُضُو کے معانیدیکھیے
با وُضُو کے اردو معانی
صفت
- وہ شخص جس نے مقررہ طریقے سے عبادت کے لئے من٘ھ ہاتھ وغیرہ دھویا ہو اور وہ ٹوٹا نہ ہو
شعر
ہیں بہت کافر ترے ناز و ادا
آنکھ میری با وضو اپنی جگہ
با وضو دل پہ لکھی میں نے ہے توبہ اپنی
کچھ نہیں زاد سفر حرمت توبہ تو ہے
تمہاری یاد کا ہر زخم رستا رہتا ہے
میں با وضو ہوں مگر با وضو نہ سمجھا جائے
English meaning of baa-vuzuu
Adjective
- abluted, cleansed, purified
- pure and clean
बा-वुज़ू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो शख़्स जिस ने इबादत के लिए मुंह हाथ वग़ैरा धोया हो और वो टूटा ना हो
با وُضُو کے مترادفات
با وُضُو کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با وُضُو)
با وُضُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔