تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"با تَمِیْز" کے متعقلہ نتائج

ذَرْق

پرندے کا براز

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں با تَمِیْز کے معانیدیکھیے

با تَمِیْز

baa-tamiizबा-तमीज़

وزن : 2121

با تَمِیْز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (شخص یا شے) جو سلیقے کے ساتھ ہو، خوش سلیقہ، تمیز والا
  • سمجھدار، سیانا، باہوش

English meaning of baa-tamiiz

Persian, Arabic - Adjective

बा-तमीज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो सारे काम सुगढ़तापूर्वक करे, तमीज़दार, शिष्ट, सभ्य
  • समझदार, स्याना

با تَمِیْز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (با تَمِیْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

با تَمِیْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone