تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"با مَذاق" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں با مَذاق کے معانیدیکھیے

با مَذاق

baa-mazaaqबा-मज़ाक़

وزن : 2121

واحد: با ذَوْق

با مَذاق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • رک : باذوق
  • پس شاعر نے نہایت بامذاقی کے ساتھ حضرت آدم کی معاشرت کا طور محض فطرت کے مطابق دکھایا ہے.

شعر

English meaning of baa-mazaaq

Persian, Arabic - Adjective

  • expert
  • with good test, with good humor, jolly, jester

बा-मज़ाक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • विशेषज्ञ, दिललगी के साथ करने वाला
  • सहृदय, रसिक, परिहासप्रिय, विनोदी, दिल्लगीबाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (با مَذاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

با مَذاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone