تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"با ہَمَہ و بے ہَمَہ" کے متعقلہ نتائج

با ہَمَہ و بے ہَمَہ

خداے تعالیٰ کی صفت جو قریب ہونے کی باوجود سب سے بے نیاز ہے.

بے ہَمَہ و با ہَمَہ

با ہَمَہ رَو ، بے ہَمَہ شَو

رک: یا (تحتی الفاظ) باہمہ و بے ہمہ نمبر ۱ .

بَہ ہَمَہ وَجُود

بَہ ہَمَہ صِفَت مَوصُوف

اردو، انگلش اور ہندی میں با ہَمَہ و بے ہَمَہ کے معانیدیکھیے

با ہَمَہ و بے ہَمَہ

baa-hama-o-be-hamaबा-हमा-ओ-बे-हमा

اصل: فارسی

وزن : 2112212

با ہَمَہ و بے ہَمَہ کے اردو معانی

صفت

  • خداے تعالیٰ کی صفت جو قریب ہونے کی باوجود سب سے بے نیاز ہے.
  • سب کے ساتھ اور سب سے الگ ، ایسا شخص جو علائق دنیوی دل نہ لگائے ، دنیا کی مکروہات سے دور ، آزاد .

English meaning of baa-hama-o-be-hama

Adjective

  • an epithet of God
  • one who is among everybody but not one of them

बा-हमा-ओ-बे-हमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सबके साथ, और किसीके साथ न हो, ऐसा व्यक्ति जो भलाई में सबके साथ हो, और बुराई में किसी के साथ न हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (با ہَمَہ و بے ہَمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

با ہَمَہ و بے ہَمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words