تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با اَثَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با اَثَر کے معانیدیکھیے
با اَثَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اثر یا رسوخ رکھنے والا، صاحب اثر
- مؤثر، پر تاثیر
شعر
کیسی بیچارگی سے کرتے ہیں
بے اثر لوگ با اثر باتیں
جھومتی ہے شاخ گل کھلتے ہیں غنچے دم بہ دم
با اثر گلشن میں تحریک صبا ہو یا نہ ہو
تری سب داستانوں میں مرے قصہ لکھے ہوتے
دعا وہ ایک میری با اثر ہوتی تو کیا ہوتا
English meaning of baa-asar
Persian, Arabic - Adjective
- effective, influential, well-connected, having influence
- with effect, effectively, effectually
बा-असर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- प्रभावशाली व्यक्ति, जिसका प्रभाव हो, असर वाला
- प्रभावशाली, प्रभावी, असरदार
با اَثَر کے مترادفات
با اَثَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با اَثَر)
با اَثَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔