تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَزُعْمِ خُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَزُعْمِ خُود کے معانیدیکھیے
بَزُعْمِ خُود کے اردو معانی
فعل متعلق
- اپنے خیال یا گمان کے مطابق، اپنے مفروضے کی رو سے، اپنی طاقت و قوت سے
شعر
بزعم خود کہیں خود سے ورا نہ ہو جاؤں
خدا نخواستہ میں بھی خدا نہ ہو جاؤں
اپنی انا کے گنبد بے در میں بند ہے
لیکن بزعم خود وہ فلک تک بلند ہے
English meaning of ba-zo'm-e-KHud
Adverb
- presumptuously, with the conceit of self
ब-ज़ो'म-ए-ख़ुद के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- अपने विचार या गुमान के अनुसार, अपनी कल्पना के अनुसार, अपनी शक्ती और बल से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَزُعْمِ خُود)
بَزُعْمِ خُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔