تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَظاہِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَظاہِر کے معانیدیکھیے
بَظاہِر کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- ظاہراً، دیکھنے میں، ظاہری طور پر
شعر
بظاہر ایک ہی شب ہے فراق یار مگر
کوئی گزارنے بیٹھے تو عمر ساری لگے
وہ شخص جس کو دل و جاں سے بڑھ کے چاہا تھا
بچھڑ گیا تو بظاہر کوئی ملال نہیں
بظاہر سادگی سے مسکرا کر دیکھنے والو
کوئی کمبخت ناواقف اگر دیوانہ ہو جائے
English meaning of ba-zaahir
Persian, Arabic - Adverb
- apparently, externally, outwardly, ostensibly, in appearance
ब-ज़ाहिर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- देखने में, वास्तव में, प्रत्यक्ष स्पष्ट रूप से, बाह्यतः, बाह्य रूप से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَظاہِر)
بَظاہِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔