تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَراہ کَرَم" کے متعقلہ نتائج

بَراہ کَرَم

اردو، انگلش اور ہندی میں بَراہ کَرَم کے معانیدیکھیے

بَراہ کَرَم

ba-raah-e-karamब-राह-ए-करम

ब-राह-ए-करम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • कृपया, कृपा करके ।।

بَراہ کَرَم سے متعلق دلچسپ معلومات

براہ کرم ’’براہ کرم‘‘ اور ’’برائے کرم‘‘ دونوں صحیح ہیں۔ اگرچہ لغات میں ’’براہ کرم‘‘ درج نہیں لیکن یہ پڑھے لکھے لوگوں کی زبان پر مدت سے ہے۔ اسی طرح، حسب ذیل بھی صحیح ہیں، اگرچہ لغات میں نہیں ملتے: براہ خدا، براہ مروت؛ براہ مہربانی؛ براہ نوازش۔ یعنی مندرجہ بالا فقروں میں’’برائے‘‘ لکھیں یا ’’براہ‘‘ لکھیں، دونوں صحیح ہیں۔ لیکن ملحوظ رہےکہ حسب ذیل فقروں میں صرف ’’برائے‘‘ ہے، ان میں ’’برائے‘‘ کو ’’براہ‘‘ سے نہیں بدل سکتے: برائے اصلاح؛ برائے بیت؛ برائے تسلی؛ برائے چندے؛ برائے نام دیکھئے؛ ’’برائے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَراہ کَرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَراہ کَرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words