تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہ نِسْبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہ نِسْبَت کے معانیدیکھیے
بَہ نِسْبَت کے اردو معانی
حرف عطف
- مقابلہ میں، کسی سے موازنہ کرنا، کسی کے متعلق
شعر
یہ سچ ہے کوئی فرشتہ نہیں مرے اندر
مگر خطا کی بہ نسبت سزا زیادہ ہے
توہین محبت بھی نہ رہی وہ جور و ستم بھی چھوٹ گئے
پہلے کی بہ نسبت حسن کی اب ہر بات بدلتی جاتی ہے
ویسے بھی اس سے کوئی ربط نہ رکھا میں نے
یوں بھی دنیا میں کشش تیری بہ نسبت کم تھی
English meaning of ba-nisbat
Conjunction
- compared to, than, in comparison to, with relation
ब-निसबत के हिंदी अर्थ
समुच्चयबोधक
- अपेक्षा, मुकाबले में, तुलना में, संबंध के साथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہ نِسْبَت)
بَہ نِسْبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔