تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہ خُوبی" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہ خُوبی کے معانیدیکھیے

بَہ خُوبی

ba-KHuubiiब-ख़ूबी

نیز : بَخُوبی

اصل: فارسی

وزن : 22

Roman

بَہ خُوبی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پوری طرح سے، جی بھر کے، مکمل طور پر، اچھے طریقہ سے، بھلے طور پر، اچھی طرح
  • پوری طرح سے، جی بھر کے، مکمل طور پر، اچھی طرح سے

    مثال ہم سبھی کو آسمان کی لامحدودیت کا بخوبی احساس ہے

Urdu meaning of ba-KHuubii

  • puurii tarah se, jii bhar ke, mukammal taur par, achchhe tariiqa se, bhale taur par, achchhii tarah
  • puurii tarah se, jii bhar ke, mukammal taur par, achchhii tarah se

English meaning of ba-KHuubii

Adverb

ब-ख़ूबी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ख़ूबी के साथ, पूर्ण रूप से, पूर्णतः, अच्छी तरह, भली प्रकार, भली-भाँती, उचित रूप में, पूरी तरह से, जी भर के, मुकम्मल तौर पर
  • पूर्ण रूप से, पूर्णतया, पूर्णतः ।
  • पूर्ण रूप से, जी भर के, अच्छी तरह से, पूर्णरूपेण, पूर्णतः, पूर्णतया

    उदाहरण हम सबको आसमान की ला-महदूदियत (असीम) का ब-ख़ूबी एहसास है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہ خُوبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہ خُوبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone