تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَزْرَق چَشْم" کے متعقلہ نتائج

اَزْرَق

نیلے رنگ کا، نیلگوں

اَجْرَک

ایک قسم کی چھپی ہوئی چادر خصوصاً سندھ کی جس کی زمین عموماً گہری نیلی اور اس پر سرخ بیل بوٹے یا بالعکس ہوتے ہیں

اَزْرَق چَشْم

نیلے رنگ كى آنكهيں، رک : ازرق نمبر ۲.

گُنْبَدِ اَزْرَق

نیلا گنبد (کنایۃً) آسمان

مَرَضِ اَزرَق

(طب) ایک بیماری جس میں جسم کی رنگت نیلگوں ہوجاتی ہے (Cyanosis) ۔

ہَفْت پَرْدَۂ اَزْرَق

(کنایتہ) آسمان نیز سات آسمان

سُوسَنِ اَزْرَق

نیلے رنگ کے پھول کی سوسن

خَطِّ اَزْرَق

(اِصطلاحاً) نِیلی لکیر ؛ جمشید کے پیالے کی چوتھی لکیر ، جام جمشید کے سات خطوں میں سے اُوپر کا چوتھا خط جسے خط سیاہ بھی کہتے ہیں

یاقُوتِ اَزرَق

نیلے رنگ کا یاقوت، نیلم

بَحْرِ اَزْرَق

the sky

خَیمَۂ اَزْرَق

نیلا خیمہ ، (مراد) آسمان

بَحْرُ الَازْرَق

دریاے نیل کی مشرقی شاخ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَزْرَق چَشْم کے معانیدیکھیے

اَزْرَق چَشْم

azraq-chashmअज़्रक़-चश्म

اصل: فارسی

وزن : 2221

واحد: اَزْرَق

دیکھیے: اَزْرَق

  • Roman
  • Urdu

اَزْرَق چَشْم کے اردو معانی

صفت

  • نیلے رنگ كى آنكهيں، رک : ازرق نمبر ۲.

Urdu meaning of azraq-chashm

  • Roman
  • Urdu

  • niile rang kii aanki.e.n, ruk ha azraq nambar २

English meaning of azraq-chashm

Adjective

  • (of a person) having blue eyes

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَزْرَق

نیلے رنگ کا، نیلگوں

اَجْرَک

ایک قسم کی چھپی ہوئی چادر خصوصاً سندھ کی جس کی زمین عموماً گہری نیلی اور اس پر سرخ بیل بوٹے یا بالعکس ہوتے ہیں

اَزْرَق چَشْم

نیلے رنگ كى آنكهيں، رک : ازرق نمبر ۲.

گُنْبَدِ اَزْرَق

نیلا گنبد (کنایۃً) آسمان

مَرَضِ اَزرَق

(طب) ایک بیماری جس میں جسم کی رنگت نیلگوں ہوجاتی ہے (Cyanosis) ۔

ہَفْت پَرْدَۂ اَزْرَق

(کنایتہ) آسمان نیز سات آسمان

سُوسَنِ اَزْرَق

نیلے رنگ کے پھول کی سوسن

خَطِّ اَزْرَق

(اِصطلاحاً) نِیلی لکیر ؛ جمشید کے پیالے کی چوتھی لکیر ، جام جمشید کے سات خطوں میں سے اُوپر کا چوتھا خط جسے خط سیاہ بھی کہتے ہیں

یاقُوتِ اَزرَق

نیلے رنگ کا یاقوت، نیلم

بَحْرِ اَزْرَق

the sky

خَیمَۂ اَزْرَق

نیلا خیمہ ، (مراد) آسمان

بَحْرُ الَازْرَق

دریاے نیل کی مشرقی شاخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَزْرَق چَشْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَزْرَق چَشْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone