تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَذِیَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَذِیَّت کے معانیدیکھیے
اَذِیَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
-
جسمانی تکلیف، دکھ
مثال - میدان جنگ میں شمار سے خارج آدمی ہر ہر طرح کچل کر اور اذیت جھیل کر مرے
- ذہنی کوفت، روحانی صدمہ
شعر
طلبؔ بڑی ہی اذیت کا کام ہوتا ہے
بکھرتے ٹوٹتے رشتوں کا بوجھ ڈھونا بھی
اذیت مصیبت ملامت بلائیں
ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا
تجھ سے اب اور محبت نہیں کی جا سکتی
خود کو اتنی بھی اذیت نہیں دی جا سکتی
اب دل بھی دکھاؤ تو اذیت نہیں ہوتی
حیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی
ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہیں
دیکھتے ہیں یہ اذیت بھی گوارہ کر کے
English meaning of aziyyat
Noun, Feminine, Singular
-
wanton injury, molestation, annoyance, oppression
Example - Maidan-e-jang mein shumar se kharij (countless) aadami har-har tarah kuchal kar aur aziyat jhel kar mare
- trouble, suffering, distress
अज़िय्यत के हिंदी अर्थ
اَذِیَّت کے مترادفات
اَذِیَّت کے متضادات
اَذِیَّت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَذِیَّت)
اَذِیَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔