تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَزْہَر" کے متعقلہ نتائج

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں اَزْہَر کے معانیدیکھیے

اَزْہَر

az.harअज़हर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: زَهَرَ

Roman

اَزْہَر کے اردو معانی

صفت

  • بہت روشن، منور

اسم، مؤنث

  • مصر کی مشہور درس گاہ جامعہ ازہر جسے فاطمی حکمران نے قائم کیا جو اب تک قائم ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَظْہَر

خوب ظاہر، نہایت صریح اور بہت زیادہ واضح

Urdu meaning of az.har

Roman

  • bahut roshan, munavvar
  • misr kii mashhuur darasgaah jaami.aa azhar jise faatimii hukamraan ne qaayam kiya jo ab tak qaayam hai

अज़हर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत रौशन, प्रकाशित

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिस्र का प्रसिद्ध शैक्षणिक संस्थान जामिया अज़हर फ़ातिमी शासक द्वारा स्थापित किया गया जो आज भी स्थापित है

اَزْہَر کے قافیہ الفاظ

اَزْہَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَزْہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَزْہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone