تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَظْہَر مِنَ الشَّمْس" کے متعقلہ نتائج

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں اَظْہَر مِنَ الشَّمْس کے معانیدیکھیے

اَظْہَر مِنَ الشَّمْس

az.har-minashshamsअज़हर-मिनश्शम्स

اصل: عربی

وزن : 221221

  • Roman
  • Urdu

اَظْہَر مِنَ الشَّمْس کے اردو معانی

صفت

  • سورج سے بھی زیادہ واضح اور روشن، پوری طرح واضح، ظاہر، روشن

Urdu meaning of az.har-minashshams

  • Roman
  • Urdu

  • suuraj se bhii zyaadaa vaazih aur roshan, puurii tarah vaazih, zaahir, roshan

English meaning of az.har-minashshams

Adjective

  • brighter than the sun, wholly evident, crystal clear

अज़हर-मिनश्शम्स के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सूर्य से अधिक स्पष्ट और उज्ज्वल, सर्वविदित, जग ज़ाहिर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَظْہَر مِنَ الشَّمْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَظْہَر مِنَ الشَّمْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone