تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَزَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَزَلی کے معانیدیکھیے
اَزَلی کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- قدیم، انادی، جس کی ابتدا نہ ہو
- (مجازاً) بہت پرانا، مدت کا، موروثی
شعر
ہم ازلی آوارہ جن کا گھر ہی نہیں ہے کوئی
لیکن جن رستوں سے گزریں رستے گھر ہو جائیں
ازلی محبت ابدی کہانی
کہ پس فنا ہے نئی زندگانی
خامہ سا ہے ازلی سینہ فگاری میری
زخم دل لاکھ سلاؤں پہ سلا ہی نہ سکوں
English meaning of azalii
Adjective, Feminine
- eternal without beginning, from all eternity, eternal, perpetual
- very old
अज़ली के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- प्राचीन, अनादि, जिसका आरंभ न हो
- (लाक्षणिक) बहुत पुराना, अधिक समय का, पैतृक अथवा पारंपरिक
اَزَلی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَزَلی)
اَزَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔