تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَز خُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَز خُود کے معانیدیکھیے
اَز خُود کے اردو معانی
فعل متعلق
- خود بخود، آپ ہی آپ
- بے تحریک و ارادہ
- اپنی ہستی کی طرف سے، اپنی ذات سے
- عمداً، قصداً
شعر
سایہ سے اپنے وحشت کرتے ہیں مثل آہو
مشکل ہے ہاتھ لگنا از خود رمیدکاں کا
English meaning of az-KHud
Adverb
- of one's own accord, voluntarily, of himself, of itself
- Voluntarily, spontaneously, suo moto
अज़-ख़ुद के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- किसी के हस्तक्षेप के बिना, आप ही आप
- बिना विचार एवं संकल्प के
- अपने अस्तित्व या व्यक्तित्व की ओर से, अपने आप से
- जान-बूझकर, सोच-समझकर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَز خُود)
اَز خُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔