تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَز خُود رَفْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَز خُود رَفْتَہ کے معانیدیکھیے
اَز خُود رَفْتَہ کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- بے خود، جو اپنے آپے میں نہ ہو، جس کے ہوش و حواس جاتے رہے ہوں
شعر
جو از خود رفتہ ہے گمراہ ہے وہ رہنما میرا
جو اک عالم سے ہے بیگانہ ہے وہ آشنا میرا
English meaning of az-KHud-rafta
Adjective, Compound Word
- distracted, absent-minded
अज़-ख़ुद-रफ़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण, संयुक्त शब्द
- संज्ञाहीन, निश्चेष्ट, बेसुध, बेख़बर, बेख़ुद
اَز خُود رَفْتَہ کے مترادفات
اَز خُود رَفْتَہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَز خُود رَفْتَہ)
اَز خُود رَفْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔