تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَز کار رَفْتَہ" کے متعقلہ نتائج

اَذْکار

وظائف، دعائیں

اِذْکار

یاد دہانی، ہدایت

اَز کار رَفْتَہ

جو کسی کام یا مصرف کا نہ ہو، بے کار

اَز کار اُفْتادَہ

بے کار، بے مصرف

ذِکْر اَذْکار چِھڑْنا

تذکرے شروع ہونا، گفتگو کا آغاز ہونا

دُور اَزْکار

غیر متعلق، غیر ضروری

ذِکْر اذْکار

حالات کا بیان، تذکرہ، گفتگو، بات چیت

مَشْرِقُ الْاَذْکار

بہائی فرقے کے ماننے والوں کی عبادت گاہ کا نام ۔

سُلْطانُ الْاَذْکار

خدا تعالیٰ کا ذکر (زبان و دل سے سبحان اللہ الحمد اللہ ، اللہ اکبر لا الہ اللہ یا دوسرے الفاظ کہنا) ، تمام ذکروں سے بہتر.

اَفْضَلُ اْلاَذْکار

(لفظاً) وہ ذکر جو دوسرے ذکر سے افضل یا بہتر ہو ، (تصوف) ، کلمہ لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللہ ، کا خفی و جلی ورد جس کا تصوف میں خاص طریقہ مقرر ہے. (جزو اول (لا اِلہ) کو نفی ماسواے حق اور جزو دوم (اِلّا اللہ) کو اثبات حق سے تعبیر کیا جاتا ہے).

عزا کَرْنا

حُسین کا غم کرنا، شہدائے کربلا کا ماتم کرنا

اَعِزَّہ و اَقارِب

اعز و اقربا، قریبی رشتے دار، بھائی بند، قرابتی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَز کار رَفْتَہ کے معانیدیکھیے

اَز کار رَفْتَہ

az-kaar-raftaअज़-कार-रफ़्ता

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اَز کار رَفْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • جو کسی کام یا مصرف کا نہ ہو، بے کار
  • کام سے گیا گزرا، معذور، اپاہج
  • نکما
  • نامرد

Urdu meaning of az-kaar-rafta

  • Roman
  • Urdu

  • jo kisii kaam ya musarrif ka na ho, be kaar
  • kaam se gayaa guzraa, maazuur, apaahaj
  • nikammaa
  • naamard

English meaning of az-kaar-rafta

Adjective

अज़-कार-रफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

اَز کار رَفْتَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَذْکار

وظائف، دعائیں

اِذْکار

یاد دہانی، ہدایت

اَز کار رَفْتَہ

جو کسی کام یا مصرف کا نہ ہو، بے کار

اَز کار اُفْتادَہ

بے کار، بے مصرف

ذِکْر اَذْکار چِھڑْنا

تذکرے شروع ہونا، گفتگو کا آغاز ہونا

دُور اَزْکار

غیر متعلق، غیر ضروری

ذِکْر اذْکار

حالات کا بیان، تذکرہ، گفتگو، بات چیت

مَشْرِقُ الْاَذْکار

بہائی فرقے کے ماننے والوں کی عبادت گاہ کا نام ۔

سُلْطانُ الْاَذْکار

خدا تعالیٰ کا ذکر (زبان و دل سے سبحان اللہ الحمد اللہ ، اللہ اکبر لا الہ اللہ یا دوسرے الفاظ کہنا) ، تمام ذکروں سے بہتر.

اَفْضَلُ اْلاَذْکار

(لفظاً) وہ ذکر جو دوسرے ذکر سے افضل یا بہتر ہو ، (تصوف) ، کلمہ لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللہ ، کا خفی و جلی ورد جس کا تصوف میں خاص طریقہ مقرر ہے. (جزو اول (لا اِلہ) کو نفی ماسواے حق اور جزو دوم (اِلّا اللہ) کو اثبات حق سے تعبیر کیا جاتا ہے).

عزا کَرْنا

حُسین کا غم کرنا، شہدائے کربلا کا ماتم کرنا

اَعِزَّہ و اَقارِب

اعز و اقربا، قریبی رشتے دار، بھائی بند، قرابتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَز کار رَفْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَز کار رَفْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone