تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَیّاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَیّاری کے معانیدیکھیے
عَیّاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
چالاکی، مکّاری، فریب
مثال - اس میں بہادری اور سختی پھرتی سے زیادہ خاموشی، عیاری اور شاطر پن سے کام کیا جاتا ہے
شعر
دل ربا تجھ سا جو دل لینے میں عیاری کرے
پھر کوئی دلی میں کیا دل کی خبرداری کرے
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں
کہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری
English meaning of 'ayyaarii
Noun, Feminine
-
cunning, craftiness
Example - Us mein bahaduri aur sakhti, furti se zyada khamushi, ayyari aur shatirpan se kaam kiya jata hai
'अय्यारी के हिंदी अर्थ
عَیّاری کے مترادفات
عَیّاری کے متضادات
عَیّاری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَیّاری)
عَیّاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔