تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیَّامُ العَرَبْ" کے متعقلہ نتائج

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیَّامُ العَرَبْ کے معانیدیکھیے

اَیَّامُ العَرَبْ

ayyaam-ul-'arabअय्याम-उल-'अरब

اصل: عربی

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

اَیَّامُ العَرَبْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عرب کی زمانہ اسلام سے پہلے کی لڑائیاں، ایام جاہلیت کی قبائلی جنگیں، ان جنگوں کی تاریخ

Urdu meaning of ayyaam-ul-'arab

  • Roman
  • Urdu

  • arab kii zamaana islaam se pahle kii la.Daa.iiyaan, ayyaam-e-jaahliiyat kii qabaa.ilii jange.n, in jango.n kii taariiKh

English meaning of ayyaam-ul-'arab

Noun, Masculine

  • pre-Islamic wars in Arabia and their history

अय्याम-उल-'अरब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरबों की इस्लाम से पहले की लड़ाईयां, क़बाइली जंगें एवं इन जंगों का इतिहास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

نَفسِیاتی اُلجَھن

دماغی الجھاؤ، ذہنی پریشانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیَّامُ العَرَبْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیَّامُ العَرَبْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone