تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایّامِ تَشْریق" کے متعقلہ نتائج

فانی

مٹنے اور نابود ہونے والا، فنا ہو جانے والا، خاکی

فانی فی اللہ

(تصوّف) وہ سالک جو حق میں بالکل محو ہو جائے اور اُسے اپنی ہستی کا احساس تک باقی نہ رہے.

فانی کَرنا

مٹا دینا ، ویران کرنا ، ختم کرنا ، فنا کر دینا.

فانِیَّت

فنا ہونے کی حالت ، موت.

فانِید

فانِیذ

شکر کا سفید دانہ، مصری، سفید شکر، ایک قسم کی مٹھائی

جَہانِ فانی

دنیائے فانی، عالم فانی

عَالَمِ فانی

فنا ہونے والا جہاں، دنیائے فانی، مٹ جانی والی دنیا، نیست و نابود ہوجانے والی دنیا

دُنْیا فانی ہے

دنیا ناپائیدار ہے، ختم ہونے والی ہے

اِنسان فانی ہے

اَللّٰہُ باقی مِن کُلِّ فانی

خدا کے سوا سب کو فنا ہونا ہے

ہَسْتیٔ فانِی

چند روزہ زندگی، قائم نہ رہنے والی زندگی، فنا ہو جانے والی چیز یا وجود

غَیر فانی

جسے فنا نہ ہو، فنا نہ ہونے والا، اَمر، ختم نہ ہونے والا

عشرت فانی

حُسْنِ فانی

مٹ جانے والی خوبصورتی، عارضی حسن

مَنزِلِ فانی

فانی منزل یا مقام ؛ مراد : دنیائے فانی ، دنیا ۔

جِسْمِ فانی

نَقْشِ‌‌ فانی

مٹ جانے والا، انسان، دنیا، کائنات وغیرہ

گُلزارِ فانی

۔(ف) مذکر ۔ وہ پھول بوٹے جو فالیں پربنے ہوتے ہیں۔؎

سَرائے فانی

فنا ہوجانے والا گھر، دُنیا

دارِ فانی

ناپائدار مقام

پِیرِ فانی

بہت بوڑھا، ایسا ضعیف جو مرنے کے قریب ہو

ڈونڈُوِ فانی

(فقہ) ایسا بوڑھا جو بڑھاپے کی شدّت اور کمزوری کے باعث روزہ نہ رکھ سکے.

عِشْقِ فَانِی

فانی محبت، وہ عشق جو فنا ہو جائے، مر جانے والاعشق

آرْزُوْئے عَالَمِ فَانِی

لا فانی

جو فنا نہ ہو، باقی رہنے والا، دائمی، ابدی

حیات فانی

دُنیائے فَانی

مٹنے والی دنیا، نابود ہونے والی دنیا

حَظِّ فانِی

جاتے رہنے والی خوشی

اردو، انگلش اور ہندی میں ایّامِ تَشْریق کے معانیدیکھیے

ایّامِ تَشْریق

ayyaam-e-tashriiqअय्याम-ए-तशरीक़

اصل: عربی

وزن : 222221

موضوعات: اسلامیات

ایّامِ تَشْریق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عید الضحیٰ کے بعد کے تین دن، ذی الحجہ کی گیارھویں بارھویں اور تیرہویں تاریخ، سارے ایام تشریق ذبح کے دن ہیں

    مثال - ان میں دو گروہ ہوگئے تھے ایک کہتا تھا کہ جو لوگ ایام تشریق ہی میں واپس آتے ہیں وہ گنہگار ہیں

English meaning of ayyaam-e-tashriiq

Noun, Masculine

  • the three days after the sacrifice at Mina during Hajj, the eleventh, twelfth, and thirteenth days of Zil-hajjah month

अय्याम-ए-तशरीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईदुज़्ज़ुहा (बक़रईद) के बाद के तीन दिन, ज़िल-हिज्जा की ग्यारहवीं, बारहवीं और तेरहवीं तारीख़ तक सारे दिन क़ुरबानी के दिन हैं

    उदाहरण - उनमें दो गिरोह हो गए थे एक कहता था कि जो लोग अय्याम-ए-तशरीक़ ही में वापस आते हैं वह गुनहगार हैं

ایّامِ تَشْریق کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایّامِ تَشْریق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایّامِ تَشْریق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone