تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیانا جانے ہِیا سِیانا جانے کیا" کے متعقلہ نتائج

ہِیا

من، دل، قلب، جگر

ہِیاں

یہاں (رک) کا بگاڑ ، اِدھر ، اس طرف ۔

ہِیا کُھلنا

پردہ کھلنا ، چشم بصیرت کا وا ہونا ؛ دل کی آنکھ کھلنا ، غیب کی بات معلوم ہونے لگنا ؛ دل کھلنا ، جرأت ہونا ، حوصلہ ہونا .

ہِیاؤ

ہواؤ مذکر۔ حوصلہ، ہمت، جرأت

ہِیا جَلانا

رک : دل جلانا ؛ سخت رنج برداشت کرنا ، دُکھ اٹھانا .

ہِیا بَلائی

مویشیوں میں پھیپھڑے کی ایک بیماری .

ہِیا پَھٹْنا

کلیجہ پھٹنا ، دل بھر آنا ، دل پر صدمہ ہونا نیز حسد کی آگ میں جلنا ، رشک کرنا .

ہِیا پُھوٹْنا

عقل جاتی رہنا ، بے عقل ہو جانا ، عاقبت نااندیش ہو جانا ، کور باطن ہو جانا ، جاہل ہو جانا .

ہِیا بِکَسنا

دل چاک ہونا ، کلیجہ پھٹنا ، نہایت صدمے سے گزرنا ۔

ہِیا کانپْنا

دل کانپنا ، بہت ڈر لگنا ، خوف آنا .

ہِیا بَھر آنا

رک : دل بھر آنا ؛ رونے کے قریب ہونا

ہِیا بَھر بَھر آنا

رک : دل بھر آنا .

ہِیا کَڑْوا کَرْ کے

بادل ناخواستہ نیز جی کڑا کر کے ، ہمت و حوصلہ کر کے ، دل مضبوط کر کے .

ہِیاؤ اُٹھنا

ڈر ختم ہونا، جھجھک مٹنا، بے باکی ختم ہونا

ہِیاؤ ٹُوٹنا

ہمت ٹوٹ جانا، حوصلہ نہ رہنا

ہِیاو کُھلنا

دل کا ڈر جاتا رہنا ، جھجک مٹنا ، حوصلہ ہونا ، نڈر ہو جانا

ہِیاؤ پَڑنا

۔ ہمت پڑنا۔ دیت کے ڈر سے کسی کا ہیاؤ نہ پڑا۔

ہِیاں ہُواں

اِدھر ، ادھر ۔

ہِیاو کُھل جانا

دل کا ڈر جاتا رہنا ، جھجک مٹنا ، حوصلہ ہونا ، نڈر ہو جانا

ہِیاؤ نَہ پَڑنا

حوصلہ نہ ہونا، جرأت نہ ہونا

ہِیاؤ چُھوٹ جانا

ہمت ختم ہو جانا، حوصلہ نہ رہنا

اِیہا

کوشش، تدبیر؛ خواہش؛ کاروبار؛ طاقت، قوت

اِیہاں

یہاں ، اس جگہ.

عِیافَہ

پرندوں کے اڑنے سے شگون لینے کا طریقہ ، جانوروں کے نقشِ قدم سے ان کا کھوج لگانا ، عرب کا ایک فن جس میں جانوروں کے اڑنے اور چلنے پھرنے سے انسان کے مخفی حالات کا پتہ چلایا جا سکتا تھا ، پرندوں سے فال لینے کا فن .

اِیہام

شک و تردد، وہم، بھرم، اشتباہ جس میں ذہن دو یا زیادہ مطلب کے متعلق یہ فیصلہ نہ کرسکے کہ ان میں کون سا درست ہے یا مقصود ہے

اِیہان

کمزور کرنا

عِیار

(اس لفظ کا اردو معنی نیچے ورژن 2 میں ہے)

اِیعاد

वचन देना, वादा करना।

اِیعاز

संकेत करना, इशारा करना, आदेश देना, हुक्म करना।

عِیاذ

پناہ لینا

عِیادَت

بیمار پرسی، بیمار کی خبر لینا، بیمارکے پاس جا کر اس کی مزاج پرسی کرنا

عِیادَت کَرْنا

مریض کی حالت پوچھنا، بیمار پرسی کرنا، بیمار کو پوچھنا، مزاج پرسی کرنا

اِیہاں اَوہاں

یہاں وہاں.

عِیادَت کو آنا

بیمار کی مزاج پرسی کو آنا، مریض کو دیکھنے آنا

عِیادَت کو جانا

بیمار کا حال پوچھنے کے لیے جانا

اِیاب و ذَہاب

آمد و رفت، آنا اور جانا

اِیاباََ وَ ذِہاباََ

آتے اور جاتے میں، آمد و رفت میں

عِیاذُ بِاللہ

خدا بچائے ، خدا پناہ میں رکھے ، خدا دشمن کو بھی یہ وقت نہ دکھائے (کس ایذا رساں حالت یا کیفیت کی شدت کے اظہار کے لیے) .

اَیانا جانے ہِیا سِیانا جانے کیا

بجو محبت کو جانتا ہے ہشیار لینے دینے کو سمجھتا ہے

بُوڑھا جانے کیا بالا جانے ہِیا

بوڑھا آدمی کام کو دیکھتا ہے اور بچہ پیار پر جھکتا ہے، محبت بلاوجہ نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیانا جانے ہِیا سِیانا جانے کیا کے معانیدیکھیے

اَیانا جانے ہِیا سِیانا جانے کیا

ayaanaa jaane hiyaa siyaanaa jaane kyaaअयाना जाने हिया सियाना जाने क्या

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَیانا جانے ہِیا سِیانا جانے کیا کے اردو معانی

  • بجو محبت کو جانتا ہے ہشیار لینے دینے کو سمجھتا ہے

Urdu meaning of ayaanaa jaane hiyaa siyaanaa jaane kyaa

  • Roman
  • Urdu

  • bijjuu muhabbat ko jaantaa hai hoshyaar lene dene ko samajhtaa hai

अयाना जाने हिया सियाना जाने क्या के हिंदी अर्थ

  • बिज्जू मुहब्बत को जानता है होशयार लेने देने को समझता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِیا

من، دل، قلب، جگر

ہِیاں

یہاں (رک) کا بگاڑ ، اِدھر ، اس طرف ۔

ہِیا کُھلنا

پردہ کھلنا ، چشم بصیرت کا وا ہونا ؛ دل کی آنکھ کھلنا ، غیب کی بات معلوم ہونے لگنا ؛ دل کھلنا ، جرأت ہونا ، حوصلہ ہونا .

ہِیاؤ

ہواؤ مذکر۔ حوصلہ، ہمت، جرأت

ہِیا جَلانا

رک : دل جلانا ؛ سخت رنج برداشت کرنا ، دُکھ اٹھانا .

ہِیا بَلائی

مویشیوں میں پھیپھڑے کی ایک بیماری .

ہِیا پَھٹْنا

کلیجہ پھٹنا ، دل بھر آنا ، دل پر صدمہ ہونا نیز حسد کی آگ میں جلنا ، رشک کرنا .

ہِیا پُھوٹْنا

عقل جاتی رہنا ، بے عقل ہو جانا ، عاقبت نااندیش ہو جانا ، کور باطن ہو جانا ، جاہل ہو جانا .

ہِیا بِکَسنا

دل چاک ہونا ، کلیجہ پھٹنا ، نہایت صدمے سے گزرنا ۔

ہِیا کانپْنا

دل کانپنا ، بہت ڈر لگنا ، خوف آنا .

ہِیا بَھر آنا

رک : دل بھر آنا ؛ رونے کے قریب ہونا

ہِیا بَھر بَھر آنا

رک : دل بھر آنا .

ہِیا کَڑْوا کَرْ کے

بادل ناخواستہ نیز جی کڑا کر کے ، ہمت و حوصلہ کر کے ، دل مضبوط کر کے .

ہِیاؤ اُٹھنا

ڈر ختم ہونا، جھجھک مٹنا، بے باکی ختم ہونا

ہِیاؤ ٹُوٹنا

ہمت ٹوٹ جانا، حوصلہ نہ رہنا

ہِیاو کُھلنا

دل کا ڈر جاتا رہنا ، جھجک مٹنا ، حوصلہ ہونا ، نڈر ہو جانا

ہِیاؤ پَڑنا

۔ ہمت پڑنا۔ دیت کے ڈر سے کسی کا ہیاؤ نہ پڑا۔

ہِیاں ہُواں

اِدھر ، ادھر ۔

ہِیاو کُھل جانا

دل کا ڈر جاتا رہنا ، جھجک مٹنا ، حوصلہ ہونا ، نڈر ہو جانا

ہِیاؤ نَہ پَڑنا

حوصلہ نہ ہونا، جرأت نہ ہونا

ہِیاؤ چُھوٹ جانا

ہمت ختم ہو جانا، حوصلہ نہ رہنا

اِیہا

کوشش، تدبیر؛ خواہش؛ کاروبار؛ طاقت، قوت

اِیہاں

یہاں ، اس جگہ.

عِیافَہ

پرندوں کے اڑنے سے شگون لینے کا طریقہ ، جانوروں کے نقشِ قدم سے ان کا کھوج لگانا ، عرب کا ایک فن جس میں جانوروں کے اڑنے اور چلنے پھرنے سے انسان کے مخفی حالات کا پتہ چلایا جا سکتا تھا ، پرندوں سے فال لینے کا فن .

اِیہام

شک و تردد، وہم، بھرم، اشتباہ جس میں ذہن دو یا زیادہ مطلب کے متعلق یہ فیصلہ نہ کرسکے کہ ان میں کون سا درست ہے یا مقصود ہے

اِیہان

کمزور کرنا

عِیار

(اس لفظ کا اردو معنی نیچے ورژن 2 میں ہے)

اِیعاد

वचन देना, वादा करना।

اِیعاز

संकेत करना, इशारा करना, आदेश देना, हुक्म करना।

عِیاذ

پناہ لینا

عِیادَت

بیمار پرسی، بیمار کی خبر لینا، بیمارکے پاس جا کر اس کی مزاج پرسی کرنا

عِیادَت کَرْنا

مریض کی حالت پوچھنا، بیمار پرسی کرنا، بیمار کو پوچھنا، مزاج پرسی کرنا

اِیہاں اَوہاں

یہاں وہاں.

عِیادَت کو آنا

بیمار کی مزاج پرسی کو آنا، مریض کو دیکھنے آنا

عِیادَت کو جانا

بیمار کا حال پوچھنے کے لیے جانا

اِیاب و ذَہاب

آمد و رفت، آنا اور جانا

اِیاباََ وَ ذِہاباََ

آتے اور جاتے میں، آمد و رفت میں

عِیاذُ بِاللہ

خدا بچائے ، خدا پناہ میں رکھے ، خدا دشمن کو بھی یہ وقت نہ دکھائے (کس ایذا رساں حالت یا کیفیت کی شدت کے اظہار کے لیے) .

اَیانا جانے ہِیا سِیانا جانے کیا

بجو محبت کو جانتا ہے ہشیار لینے دینے کو سمجھتا ہے

بُوڑھا جانے کیا بالا جانے ہِیا

بوڑھا آدمی کام کو دیکھتا ہے اور بچہ پیار پر جھکتا ہے، محبت بلاوجہ نہیں ہوتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیانا جانے ہِیا سِیانا جانے کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیانا جانے ہِیا سِیانا جانے کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone