تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَوَّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَوَّل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اَوَّل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اول پیدا کرنے والا
- مراد: خدائے تعالیٰ
- بڑی وبا، جیسے: پلیگ، ہیضہ
- کواڑ کی گلی، کھونٹا یا کیلی جس کو اصطلاح میں چول کہتے ہیں، موضوع یا گھر جس میں وہ پڑی رہتی ہے اور گھومتی رہتی ہے، اول میں چول، مشہور مثل
- ضمانت، رہن
- وہ شخص یا چیز جو ضمانت یا رہن کے طور پر کسی کے پاس رکھ دی جائے
- یرغمال
- آڑ، طفیل، وسیلہ
- ایک قسم کی جڑ جو ترکاری کے طور پر کھاتے ہیں، زمیں قند
- جو پہلے یا مقدم تھے، سابقین
- (ترتیب کے لحاظ سے) پہلا
- مقدم، قبل، موخر یا بعد کی ضد
- بہتر، بڑھ کر، اعلیٰ، افضل (مادی یا ذہنی اعتبار سے)
- سابق، اگلا، پہلے زمانے کا
- آغاز، شروع
- خدا تعالیٰ کا صفاتی نام، ازلی
فعل متعلق
- پہلے، ابتدا یا آغاز میں
شعر
میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے
شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر
ہم نے اول سے پڑھی ہے یہ کتاب آخر تک
ہم سے پوچھے کوئی ہوتی ہے محبت کیسی
ہم نے اول تو کبھی اس کو پکارا ہی نہیں
اور پکارا تو پکارا بھی صداؤں کے بغیر
Urdu meaning of avval
- Roman
- Urdu
- avval paida karne vaala
- muraadah Khudaa.e taala
- ba.Dii vabaa, jaiseh pleg, haiza
- kivaa.D kii galii, khuunTaa ya kiilii jis ko istilaah me.n chuul kahte hain, mauzuu ya ghar jis me.n vo pa.Dii rahtii hai aur ghuumtii rahtii hai, avval me.n chuul, mashhuur misal
- zamaanat, rahan
- vo shaKhs ya chiiz jo zamaanat ya rahan ke taur par kisii ke paas rakh dii jaaye
- yaraGmaal
- aa.D, tufail, vasiila
- ek kism kii ja.D jo tarkaarii ke taur par khaate hain, zamiinqand
- jo pahle ya muqaddam the, saabqiin
- (tartiib ke lihaaz se) pahlaa
- muqaddam, qabal, moKhar ya baad kii zid
- behtar, ba.Dh kar, aalaa, afzal (maaddii ya zahnii etbaar se
- saabiq, uglaa, pahle zamaane ka
- aaGaaz, shuruu
- Khudaa taala ka sifaatii naam, azalii
- pahle, ibatidaa ya aaGaaz me.n
English meaning of avval
Noun, Masculine
- first or earlier part, beginning, commencement
- first, foremost, (oppAKHIR)
Adverb
- in the beginning
Adjective
- best, highest, chief, excellent
- first
- preceding, foregoing, of past time
- prior, foremost, principal
अव्वल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पहले पैदा करने वाला
- (अर्थात) ख़ुदा-ए-ताला
- संक्रामक रोग, जैसे: प्लेग, हैज़ा
- किवाड़ की गली, खूँटा या कीली जिसको पारिभाषिक शब्दावली में चूल कहते हैं, मौज़ू या घर जिसमें वो पड़ी रहती है और घूमती रहती है, अव्वल में चूल, प्रसिद्ध कहावत
- ज़मानत, रहन
- वह व्यक्ति या चीज़ जो ज़मानत या रहन के तौर पर किसी के पास रख दी जाए
-
यर्ग़माल
विशेष • यर्ग़माल= वह राजवंश का व्यक्ति जो किसी राज्य की ओर से दूसरे राज्य को ज़मानत में दिया जाए, जिससे कि वह राज्य अपनी प्रतिज्ञा भंग न कर सके, वह व्यक्ति जिसे कोई शर्त मनवाने के लिए बंधक बनाकर रखा जाए
- आड़, स्त्रोत, माध्यम
- एक प्रकार की जड़ जो तरकारी के तौर पर खाते हैं, ज़मींक़ंद
- जो पहले या प्राचीन थे, पुराने आदमी
- (क्रमानुसार) पहला
- पूर्वज, पहले, अंत का या बाद का विलोम
- बेहतर, बढ़कर, उच्च, सबसे उत्कृष्ट (भौतिक या मानसिक स्तर पर)
- पूर्व का, अगला, पहले समय का
- आरंभ, शुरू
- ख़ुदा ताला का विशिष्ट नाम, अनादिकाल से संबद्ध
क्रिया-विशेषण
- पहले, आरंभ या आग़ाज़ में
اَوَّل کے مترادفات
اَوَّل سے متعلق کہاوتیں
اَوَّل کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مالِک ہونا
وارث ہونا ، والی ہونا، قابض ہونا، متصرف ہونا، قبضہ یا ملکیت میں کسی چیز یا جائداد کو لانا ، مختار ہونا، مجاز ہونا؛ سرپرست ہونا، مربی ہونا۔
مالِکِ اَدْنیٰ
(قانون) وہ شخص جو رواجی لگان مالک اعلیٰ کو دیتا ہے ، یہ قابض اراضی ہوتا ہے یا خود کاشت کرتا ہے یا مزارعہ سے کرواتا ہے، چھوٹا مالک.
مالِک زِنْدَہ مال مِیراث
کوئی زندگی میں ہی جائیداد سے محروم کردیا جائے یا بدمعاش رو برو ہی لوٹ کر کھا جائے تو کہتے ہیں، بدتماش کا کسی کو زبردستی لوٹ یا ٹھگ لینا۔
مالِکِ دِینار
ایک باخدا ولی اللہ کا لقب، کہتے ہیں کہ یہ بزرگ ایک روز کشتی میں سوار تھے، ناخدا کا ایک دینار کم ہوگیا اور چوری کی تہمت آپ پر لگائی گئی آپ نے رونا شروع کیا، مچھلیوں نے اس قدر دینار کشتی میں ڈالنا شروع کیے کہ اگر ناخدا اپنی خطا سے توبہ نہ کرتا تو کشتی دیناروں کے بوجھ سے غرق ہوجاتی
مالِکِ اَراضی
(قانون) وہ شخص جس کا مواخذہ ادائے لگان مالکِ ادنیٰ یا رعیت پر عاید ہوتا ہے، زمیندار ، جاگیردار.
مالِکا
پھولوں کا ہار، مالا؛ قطار؛ سلسلہ؛ گروہ، مجمع؛ دوھری؛ چنبیلی؛ ایک قسم کی شراب؛ بیٹی؛ محل، قصر.
مالِکِ دَرجَۂ اَوَّل
(قانون) وہ شخص جس کا نام کاغذات بندوبست میں مالک دہ لکھا گیا ہو، جو اول درجے کا مالک ہو۔
مالِکانَہ
زمینداری کا حقِ زمین جو کاشت کار سالانہ یا ماہوار نقد یا جنس کی صورت میں زمیندار کو ادا کرے، وہ حق یا رقم جو کسی چیز کے مالک کو اس کے ملکیت کے بدلے میں ملتی ہو، ملکیت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
choGa
चोग़ा
.چوغَہ
a type of over coat, cloak
[ Qadir, siyah choghe mein malboos girje ke markazi phaatak ko khol ke andar chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dareG
दरेग़
.دَریغ
regret, sorrow, grief, vexation
[ Haqiqat ka izhar karne mein daregh nahin karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baaG
बाग़
.باغ
garden, cluster of trees, plantation
[ Zaaer ne phulon ka ek bagh banaya hai jahan wo subah-sham ja kar aaram karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
teG
तेग़
.تیغ
sword
[ Sohrab ne rustam par tegh ka zabardast vaar kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daroG
दरोग़
.دَرُوغ
a lie, falsehood
[ Muqadme mein kuchh aise pech padte gaye ki darogh ko farogh (progress) ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
suraaG
सुराग़
.سُراغ
race, track, clue
[ Jo koi suragh malika ka lavega hazar ashrafi aur khilat (robe of honour) inam pavega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasid
क़ासिद
.قاصِد
messenger, courier
[ Qasid ne Imran ko khat hawale kiya۔۔۔۔۔ Imran apni qismat par hairat-zada bhi tha aur khush bhi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
charaaG
चराग़
.چَراغ
oil lamp
[ Diwali ke tehvar mein ghar-ghar charagh jalaye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daGaa
दग़ा
.دَغا
cheat, fraud
[ Sachcha dost kabhi dagha nahin de sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabiz
क़ाबिज़
.قابِض
a possessor, occupant
[ Bad-qismati se qaideen (Ruler) ke rukhsat hote hi mulk par naukar-shaahi qabiz ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (اَوَّل)
اَوَّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔