تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوزار" کے متعقلہ نتائج

دَھنی

۱. گھوڑے کی ایک نسل ، خچَر ، گھوڑے کی نسل کا بیل.

دَھنیس

ایک بڑی چون٘چ کی چڑیا

دَھنیسْوَر

ابوقرن ، نساف دھن چڑی ، دھن سُو ، بڑی چونچ کی چڑیا ، لاط : Buceros .

دَھنی جوگ

وہ چیک یا ہنڈی جس میں حامل (وصول کرنے والے) کا نام درج نہ ہو .

دَھنی بَلی

قوی ، بہادر ، دلیر ، جری.

دَھنیا مال

گلے میں پہننے کا ایک گہنا، (جس میں دھنیے کی شکل کے سونے کے موتی اور نگینے ہوتے ہیں

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

مال دَھنی

۲. دولتمند .

راج دَھنی

بادشاہ ، راجا .

پام دَھنی

کٹکی

کَرْم دَھنی

خوشی قسمت ، اقبال مند .

بات کا دَھنی

بات کا پکّا، قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

باتوں کا دَھنی

بہت باتیں بنانے والا

قِسْمَت کا دَھنی

خوش قسمت ؛ صاحب اقبال ؛ خوش نصیب ؛ بھا گوان ؛ تقدیر والا.

نَصِیب کا دَھنی

خوش قسمت ، خوش نصیب ، مقدر کا سکندر ۔

تَقْدِیر کا دَھنی

خوش قسمت شخص ، صاحب نصیب

قَلَم کا دَھنی

پختہ قلم ، بہت اچھا لکھنے والا ، صاحبِ قلم ، لکھنے میں ماہر .

تیغ کا دَھنی

جن٘گجو ، تلوار سے لڑنے کا عادی.

شَمْشِیر کا دَھنی

تلوار چلانے میں ماہر

نَصِیبے کا دَھنی

خوش قسمت، قسمت والا، خوش نصیب، بلند اقبال، خوش اقبال

مَیدان کا دَھنی

بہادر، شجاع، دلیر، دلاور

دَوار دَھنی کے پَڑ رَہے اَور دَھکے دَھنی کے کھائے

امیر کے در کو نہ چھوڑے چاہے دھکّے ملیں آخر کبھی نہ کبھی فائدہ ہوگا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوزار کے معانیدیکھیے

اَوزار

auzaarऔज़ार

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: عوامی

اشتقاق: وَزَنَ

اَوزار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آلہ، آلات یا ہتھیار جس کی یا جن کی مدد سے کاریگر اپنا کام کرتا ہے (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

    مثال - ٹوکرا مزدوری کے لیے ڈھلائی کا ایک قدرتی اوزار ہے

  • (عوام) عضو تناسل

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of auzaar

Noun, Masculine

  • instruments, tools, implements, apparatus

    Example - Tokra mazduri ke liye dhalayi ka ek qudrati auzar hai

  • (Colloquial) penis

औज़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यंत्र, उपकरण या हथियार जिसकी या जिनकी मदद से कारीगर अपना काम करता है (एकवचन और बहुवचन दोनों के लिए प्रयुक्त)

    उदाहरण - टोकरा मज़दूरी के लिए ढलाई का एक क़ुदरती औज़ार है

  • (अवाम) पुरुष लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone