تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَوْسان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْسان کے معانیدیکھیے
اَوْسان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہوش و حواس (واحد اور جمع دونوں کے ساتھ مستعمل)
شعر
ہر لمحہ گھمسان کا رن ہے کون اپنے اوسان میں ہے
کون ہے یہ؟ اچھا تو میں ہوں لاش تو ہاں اک یار گری
ہیں تیوری میں بل تو نگاہیں پھری ہوئی
جاتے ہیں ایسے آنے سے اوسان جائیے
رہنماؤں کے ہوئے جاتے ہیں اوسان خطا
راہ میں کچھ نظر آتی ہے خطر کی صورت
English meaning of ausaan
Noun, Masculine
- senses, presence of mind, self-possession, calmness
औसान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चेतना और सुधि (एकवचन और बहुवचन दोनों के साथ प्रयुक्त)
اَوْسان کے مترادفات
اَوْسان کے متضادات
اَوْسان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَوْسان)
اَوْسان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔