تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَوْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَوْرَت کے معانیدیکھیے
عَوْرَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی
- زن
- جسم کے وہ اعضا جن کے دیکھنے دکھانے سے شرم آئے (مرد کا ناف سے ٹخنے تک اور عورت کا تمام جسم باستثنائے چہرہ)
- مرد اور عورت کی شرم گاہ
شعر
عورت کے خدا دو ہیں حقیقی و مجازی
پر اس کے لیے کوئی بھی اچھا نہیں ہوتا
ایرے غیرے لوگ بھی پڑھنے لگے ہیں ان دنوں
آپ کو عورت نہیں اخبار ہونا چاہئے
مانا جیون میں عورت اک بار محبت کرتی ہے
لیکن مجھ کو یہ تو بتا دے کیا تو عورت ذات نہیں
English meaning of 'aurat
'औरत के हिंदी अर्थ
عَوْرَت کے مترادفات
عَوْرَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَوْرَت)
عَوْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔